صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 442 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 442

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۴۴ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء أَنْبِيَائِهِمْ مَسَاجِدَ يُحَذِّرُ مَا صَنَعُوا ۔ نے اپنے نبیوں کی قبروں کو مسجدیں بنا لیا ہے۔ آپ اپنی امت کو ہوشیار کرتے تھے، اس فعل سے جو انہوں نے کیا (مبادا وہ بھی ایسا کرنے لگیں ۔) اطراف الحدیث ۳۴۵۳ ۴۳۵ ، ۱۳۳۰ ، ۱۳۹۰، ٤٤٤١، 4443، 5815۔ اطراف الحديث :۳۴۵۴ ٤٣٦، ٤٤٤٤، ٥٨١٦ ٣٤٥٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ :۳۴۵۵ محمد بن بشار نے مجھے بتایا۔ محمد بن جعفر حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ جَعْفَرٍ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ فُرَاتٍ الْقَزَازِ قَالَ سَمِعْتُ نے فرات قزاز سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے ابو حازم سے سنا۔ انہوں نے کہا: میں حضرت أَبَا حَازِمٍ قَالَ قَاعَدْتُ أَبَا هُرَيْرَةَ シ ابو ہریرہ کے ساتھ پانچ سال بیٹھتا رہا اور میں نے خَمْسَ سِنِينَ فَسَمِعْتُهُ يُحَدِّثُ عَنِ ان سے سنا وہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے یہ روایت بیان النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ کرتے تھے۔ آپ نے فرمایا: بنی اسرائیل رائیل کی نگرانی كَانَتْ بَنُو إِسْرَائِيلَ تَسُوْسُهُمُ الْأَنْبِيَاءُ نبی کیا کرتے تھے۔ جب کوئی نبی فوت ہو جاتا تو ایک كُلَّمَا هَلَكَ نَبِيٌّ خَلَفَهُ نَبِيٌّ وَإِنَّهُ لَا نَبِيَّ اور نبی اس کا جانشین ہوتا اور دیکھو میرے بعد کوئی نبی بَعْدِي وَسَيَكُونُ خُلَفَاءُ فَيَكْثُرُوْنَ نہیں مگر خلفاء ضرور ہوں گے اور بہت ہوں گے۔ صحابہ نے پوچھا: پھر آپ ہمیں کیا حکم دیتے ہیں؟ قَالُوْا فَمَا تَأْمُرُنَا قَالَ فُوا بِبَيْعَةِ الْأَوَّلِ فرمایا: جو پہلے ہو اس اس کی بیعت پہلے پوری کرو۔ پھر فَالْأَوَّلِ أَعْطُوْهُمْ حَقَّهُمْ فَإِنَّ اللَّهَ اس کے بعد جو ہو ، اُن کا حق انہیں دو۔ کیونکہ اللہ سَائِلُهُمْ عَمَّا اسْتَرْعَاهُمْ۔ بھی ان سے ضرور پوچھے گا اس ( رعیت ) کے بارے میں جس کی نگرانی اس نے ان کے سپرد کی۔ ٣٤٥٦: حَدَّثَنَا سَعِيدُ بْنُ أَبِي :۳۴۵۶ سعید بن ابی مریم نے ہمیں بتایا کہ مَرْيَمَ حَدَّثَنَا أَبُو غَسَّانَ قَالَ حَدَّثَنِي ابو غسان نے ہم سے بیان کیا، کہا: زید بن اسلم زَيْدُ بْنُ أَسْلَمَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عطاء بن بیسار سے، عطاء أَبِي سَعِيدٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ أَنَّ النَّبِيَّ نے حضرت ابوسعید رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ