صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 441
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء کو جلا دے تو پھر وہ ہڈیاں لے کر ان کو پینا۔پھر کسی الْحَيَاةِ أَوْصَى أَهْلَهُ إِذَا أَنَا مُتُ سے نا امید ہو گیا تو اس نے اپنے گھر والوں کو وصیت فَاجْمَعُوْا لِي حَطَبًا كَثِيرًا وَأَوْقِدُوْا فِيْهِ کی : جب میں مرجاؤں تو میرے لئے بہت سی لکڑیاں نَارًا حَتَّى إِذَا أَكَلَتْ لَحْمِي وَخَلَصَتْ اکٹھی کرنا اور ان میں آگ سلگانا اور جب آگ میرا گوشت بھسم کر کے میری ہڈی تک پہنچ جائے اور اس إِلَى عَظْمِي فَامْتَحَشْتُ فَخُذُوهَا فَالْحَنُوْهَا ثُمَّ انْظُرُوا يَوْمًا رَاحًا ایسے دن کا انتظار کرنا کہ جس دن زور سے ہوا چل رہی فَاذْرُوهُ فِي الْيَمِّ فَفَعَلُوْا فَجَمَعَهُ اللَّهُ ہو تو تم اس راکھ کو دریا میں اڑا دینا۔چنانچہ انہوں نے فَقَالَ لَهُ لِمَ فَعَلْتَ ذَلِكَ قَالَ مِنْ ایسا ہی کیا۔اللہ نے اس کے اجزاء اکٹھے کئے اور اس خَشْيَتِكَ فَغَفَرَ اللَّهُ لَهُ قَالَ عُقْبَةُ سے پوچھا: تو نے ایسا کیوں کیا؟ اس نے کہا: تیرے ڈر بْنُ عَمْرٍو وَأَنَا سَمِعْتُهُ يَقُولُ ذَاكَ سے اللہ نے اس کے گناہوں پر پردہ پوشی فرمائی اور اسے معاف کر دیا۔حضرت عقبہ بن عمرو نے کہا: اور میں وَكَانَ نَبَّاشًا۔اطرافه: ٣٤٧٩، ٦٤٨٠۔نے بھی آپ سے سنا۔فرماتے تھے: بیخیص کفن چور تھا۔٣٤٥٣ - ٣٤٥٤: حَدَّثَنِي بِشْرُ ۳۴۵۳ - ۳۴۵۴: بشر بن محمد نے مجھ سے بیان ابْنُ مُحَمَّدٍ أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللهِ أَخْبَرَنِي کیا کہ عبداللہ بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔معمر مَعْمَرٌ وَيُونُسُ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ اور یونس نے مجھے بتایا کہ زہری سے روایت ہے۔أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ أَنَّ انہوں نے کہا: عبید اللہ بن عبداللہ نے مجھے بتایا کہ عَائِشَةَ وَابْنَ عَبَّاسِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمْ حضرت عائشہ اور حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہم قَالَا لَمَّا نُزِلَ بِرَسُولِ اللهِ صَلَّى الله دونوں نے کہا: جب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو بیماری عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَفِقَ يَطْرَحُ حَمِيْصَةً عَلَى کی تکلیف بڑھ گئی تو آپ اپنے منہ پر چادر ڈالتے وَجْهِهِ فَإِذَا اغْتَمَّ كَشَفَهَا عَنْ وَجْهِهِ اور جب تنفس کی تنگی کی وجہ سے گھبراہٹ محسوس کرتے فَقَالَ وَهُوَ كَذَلِكَ لَعْنَةُ اللهِ عَلَى تو اپنے منہ سے ہٹا دیتے۔اسی حالت کرب میں آپ الْيَهُودِ وَالنَّصَارَى اتَّخَذُوا قُبُورَ نے فرمایا: یہود اور نصاری پر اللہ کی لعنت ہو۔انہوں