صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 434
صحيح البخاری جلد ۲ سلام سلام سلام ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء نے عربی میں سری کے معنے بہتا چشمہ بتایا ہے اور سریانی میں بھی اس کے یہی معنے ہیں۔دونوں زبانیں ہم جنس ہیں۔حسن بصری نے چشمہ سے مراد خود حضرت عیسی علیہ السلام لئے ہیں یعنی ہدایت کا چشمہ رواں وہ بچہ ہے جو حضرت مریم علیہا السلام کو عطا ہوا ہے۔یہ قول شاذ ہے۔(فتح الباری جز ء۶ صفحہ ۵۸۵) روایت نمبر ۳۴۳۸ میں ڈط جو وارد ہوا ہے حبشی قوم کی ایک جنس زُہ ہے۔نحیف جسم، دراز قد ، سیاہ فام۔ایک دوسری روایت میں حضرت موسیٰ علیہ السلام کا وصف ضَرْبٌ مِنَ الرِّجَالِ وارد ہوا ہے۔(مسلم، کتاب الإيمان، باب الإسراء برسول الله الا الله الى السموات) یعنی نحیف جسم، دراز قد انسان بالعموم بھاری جسم کا نہیں ہوتا۔عبرانی قوم بالعموم دراز قامت ہوتی ہے۔أَعْوَرُ عَيْنِهِ الْيُمْنَى : اپنی دائیں آنکھ سے کانا۔دجال وصف اعور سے موصوف ہے اور موصوف کی اضافت اپنی صفت کی طرف اہل کوفہ کے نزدیک جائز ہے۔(فتح الباری جزء ۶ صفحہ ۵۹۶) كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ گویا اس کی داہنی آنکھ اُبھرا ہوا دانہ انگور ہے یعنی پھولی ہوئی ہے۔پھوٹی آنکھ باہر کی طرف اُبھری ہوئی ہوتی ہے۔طافیة کے معنی ہیں بارزة یعنی باہر کو نکلی ہوئی۔بَاب ٤٩ : نُزُولُ عِيْسَى ابْنِ مَرْيَمَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ عیسی ابن مریم علیہما السلام کا نازل ہونا ٣٤٤٨: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۳۴۴۸: ہم سے اسحاق بن راہویہ ) نے بیان کیا يَعْقُوبُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ حَدَّثَنَا أَبِي عَنْ كه يعقوب بن ابراہیم نے ہمیں خبر دی کہ میرے صَالِحٍ عَنِ ابْنِ شِهَابٍ أَنْ سَعِيدَ بْنَ باپ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے صالح ( بن کیسان) الْمُسَيَّبِ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ الله سے، صالح نے ابن شہاب سے روایت کی کہ سعید عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ بن مسیب نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔عَلَيْهِ وَسَلَّمَ وَالَّذِي نَفْسِي بِيَدِهِ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: لَيُوْشِكَنَّ أَنْ يُنْزِلَ فِيْكُمُ ابْنُ مَرْيَمَ اس ذات کی قسم ہے جس کے ہاتھ میں میری جان حَكَمًا عَدْلًا فَيَكْسِرَ الصَّلِيْبَ وَيَقْتُلَ ہے قریب ہے کہ ابن مریم تم میں نازل ہوں ، عادل الْخِنْزِيرَ وَيَضَعَ الْحَرْبَ وَيَفِيْضَ عام ہو کر وہ صلیب کو توڑیں گے اور خنزیر کو مار ڈالیں الْمَالُ حَتَّى لَا يَقْبَلَهُ أَحَدٌ حَتَّى تَكُونَ گے اور جنگ موقوف کریں گے اور مال اس بہتات