صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 427
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۷ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء {أَخْبَرَنَا عَبْدُ اللَّهِ } أَخْبَرَنَا صَالِحُ عبد الله بن مبارک) نے ہمیں خبر دی۔ صالح بن حي بْنُ حَيّ أَنَّ رَجُلًا مِنْ أَهْلِ خُرَاسَانَ نے ہمیں بتایا کہ اہل خراسان میں سے ایک شخص نے قَالَ لِلشَّعْبِي فَقَالَ الشَّعْبِيُّ أَخْبَرَنِي شعبی سے پوچھا تو شعبی نے کہا: ابو بردہ نے مجھے أَبُو بُرْدَةَ عَنْ أَبِي مُوسَى الْأَشْعَرِيِّ بتایا۔ انہوں نے حضرت ابو موسیٰ اشعری رضی اللہ عنہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِذَا أَدَّبَ علیہ وسلم نے فرمایا کہ اگرکوئی شخص اپنی لونڈی کو ادب الرَّجُلُ أَمَتَهُ فَأَحْسَنَ تَأْدِيبَهَا وَعَلَّمَهَا کھائے اور عمدہ ادب سکھائے اور اس کو تعلیم دے اور فَأَحْسَنَ تَعْلِيْمَهَا ثُمَّ أَعْتَقَهَا فَتَزَوَّجَهَا عمدہ تعلیم دے اور پھر اس کے بعد اس کو آزاد کر دے اور اس سے نکاح کرلے، اس کو دو ثواب ہوں گے۔ كَانَ لَهُ أَجْرَانِ وَإِذَا آمَنَ بِعِيْسَى اور اگر عیسیٰ کو مانا ہے اور پھر مجھے مانا ہے تو اس کو بھی دو ثُمَّ آمَنَ بِي فَلَهُ أَجْرَانِ وَالْعَبْدُ إِذَا اتَّقَى رَبَّهُ وَأَطَاعَ مَوَالِيَهُ فَلَهُ ثواب ہوں گے ۔ اور جونا ثواب ہوں گے۔ اور جو غلام اپنے رب کی ناراضگی أَجْرَانِ۔ سے بچے اور مالکوں کی اطاعت کرے تو اس کو بھی دو ثواب ہوں گے۔ اطرافه ٩٧، ٢٥٤٤، ٢٥٤٧، ٢٥٥١، ٣٠١١، ٥٠٨۔ ٣٤٤٧ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ يُوسُفَ :۳۴۴۷ : محمد بن یوسف نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ عَنِ الْمُغِيرَةِ بْنِ النُّعْمَانِ سفیان ثوری ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مغیرہ بن عَنْ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ نعمان سے، مغیرہ نے سعید بن جبیر - پر سے، سعید نے رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے روایت کی کہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ تُحْشَرُوْنَ حُفَاةً انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: عُرَاةً غُرْلًا ثُمَّ قَرَأَ : كَمَا بَدَانَا تمہیں ننگے پاؤں، ننگے بدن، بے ختنہ اُٹھایا جائے أَوَّلَ خَلْقٍ نُعِيدُهُ وَعْدًا عَلَيْنَا گا۔ یہ کہہ کر آپ نے یہ آیت پڑھی: جس طرح ہم چلیے یہ الفاظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہیں۔ ( فتح الباری جزء ۱ حاشیہ صفحہ ۵۸۳) ترجمہ ان کے مطابق ہے۔