صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 426
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۶ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء مُحَمَّدٍ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا بتایا کہ عبد الرزاق نے ہم سے بیان کیا۔ معمر نے ہمیں مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بتایا۔ انہوں نے ہمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ رضی اللہ عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ رَأَى عِيسَی علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: عیسی بن ابْنُ مَرْيَمَ رَجُلًا يَسْرِقُ فَقَالَ لَهُ مریم نے ایک شخص کو چوری کرتے دیکھا۔ انہوں نے أَسَرَقْتَ قَالَ كَلَّا وَاللهِ الَّذِي لَا إِلَهَ اس سے پوچھا: کیا تم چوری کرتے ہو؟ اس نے کہا: إِلَّا هُوَ فَقَالَ عِيسَى آمَنْتُ بِاللهِ ہرگز نہیں ؛ اس ذات کی قسم ہے جس کے سوا کوئی وَكَذَّبْتُ عَيْنِي۔ معبود نہیں۔ عیسیٰ یہ سن کر بولے: میں اللہ پر ایمان لایا اور اپنی آنکھ کو جھوٹا قرار دیتا ہوں۔ ٣٤٤٥: حَدَّثَنَا الْحُمَيْدِيُّ حَدَّثَنَا ۳۴۴۵: حمیدی نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان سُفْيَانُ قَالَ سَمِعْتُ الزُّهْرِيَّ يَقُوْلُ (بن عیینہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں نے أَخْبَرَنِي عُبَيْدُ اللهِ بْنُ عَبْدِ اللهِ عَنِ زہری سے سنا۔ وہ کہتے تھے: عبید اللہ بن عبداللہ نے ابْنِ عَبَّاسٍ سَمِعَ عُمَرَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ مجھے بتایا۔ حضرت ابن عباس سے روایت ہے کہ يَقُوْلُ عَلَى الْمِنْبَرِ سَمِعْتُ النَّبِيَّ انہوں نے حضرت عمر رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ منبر پر صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ لَا کھڑے کہہ رہے تھے: میں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم تُطْرُوْنِي كَمَا أَطْرَتِ النَّصَارَى سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: میری تعریف میں مبالغہ ابْنَ مَرْيَمَ فَإِنَّمَا أَنَا عَبْدُهُ فَقُولُوا نہ کرو۔ جیسے نصاری نے ابن مریم کی تعریف میں عَبْدُ اللَّهِ وَرَسُولُهُ۔ مبالغہ کیا۔ میں تو صرف اللہ کا بندہ ہوں اور تم یہی کہو: اس کا بندہ اور اس کا رسول ہے۔ اطرافه: ٢٤٦٢، ۳۹۲۸، ۴۰۲۱، ۶۸۲۹، ٦٨٣٠، ٧٣٢٣۔ ٣٤٤٦ : حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ مُقَاتِل ۳۴۴۶ : محمد بن مقاتل نے ہم سے بیان کیا کہ