صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 425
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۵ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ سَمِعْتُ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ نے کہا: میں نے رسول اللہ رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپؐ فرماتے تھے: لوگوں يَقُوْلُ أَنَا أَوْلَى النَّاسِ بِابْنِ مَرْيَمَ میں سے سب سے زیادہ ابن مریم کے ساتھ تعلق وَالْأَنْبِيَاءُ أَوْلَادُ عَلَّاتٍ لَيْسَ بَيْنِي رکھنے والا میں ہوں اور نبی علاتی بھائی ہوتے ہیں۔ وَبَيْنَهُ نَبِيٌّ۔ طرفه: ٣٤٤٣۔ میرے اور ان کے درمیان کوئی نبی نہیں۔ ٣٤٤٣: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سِنَانٍ ۳۴۴۳ : محمد بن سنان نے ہمیں بتایا کہ فلیح بن حَدَّثَنَا فَلَيْحُ بْنُ سُلَيْمَانَ حَدَّثَنَا هِلَالُ سلیمان نے ہم سے بیان کیا، ( کہا ) ہلال بن علی نے ابْنُ عَلِيِّ عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ ہمیں بتایا ۔ انہوں نے عبدالرحمن بن ابی عمرہ سے، أَبِي عَمْرَةَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ انہوں نے حضرت ابوہریرہ سے روایت کی کہ انہوں نے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَا کہا: رسول اللہ ﷺ نے فرمایا: دنیا اور آخرت میں تمام أَوْلَى النَّاسِ بِعِيسَى ابْنِ مَرْيَمَ فِي لوگوں سے بڑھ کر عیسی ابن مریم سے تعلق رکھنے والا الدُّنْيَا وَالْآخِرَةِ وَالْأَنْبِيَاءُ إِخْوَةٌ لِعَلَّاتٍ میں ہوں اور نبی علاتی بھائی ہوتے ہیں۔ ان کی أُمَّهَاتُهُمْ شَتَّى وَدِيْنُهُمْ وَاحِدٌ۔ مائیں مختلف ہیں مگر ان کا دین ایک ہی ہوتا ہے۔ طرفه: ٣٤٤٢۔ الله وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ بْنُ طَهْمَانَ عَنْ مُوسَى اور ابراہیم بن طہمان نے کہا کہ موسیٰ بن عقبہ سے ابْنِ عُقْبَةَ عَنْ صَفْوَانَ بْنِ سُلَيْمٍ عَنْ مروی ہے۔ انہوں نے صفوان بن سلیم سے، صفوان عَطَاءِ بْنِ يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ نے عطاء بن یسار سے، عطاء نے حضرت ابو ہریرہ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔ ٣٤٤٤: وَ حَدَّثَنِي عَبْدُ اللَّهِ بْنُ ۳۴۴۴ اور عبداللہ بن محمد (مسندی ) نے بھی ہمیں