صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 424 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 424

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء الْمَكِيُّ قَالَ سَمِعْتُ إِبْرَاهِيمَ بْنَ سَعْدٍ نے کہا: میں نے ابراہیم بن سعد سے سنا۔ ابراہیم نے قَالَ حَدَّثَنِي الزُّهْرِيُّ عَنْ سَالِمٍ عَنْ کہا: مجھے زہری نے بتایا۔ زہری نے سالم سے، سالم أَبِيْهِ قَالَ لَا وَاللَّهِ مَا قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى نے اپنے باپ ) باپ (حضرت عبداللہ بن عمر) سے روایت کی۔ انہوں نے کہا : نہیں ۔ اللہ کی قسم ! نبی ﷺ نے اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لِعِيْسَى أَحْمَرُ وَلَكِنْ عیسیٰ کو سرخ رنگ کا نہیں بتایا بلکہ فرمایا: اسی اثناء میں قَالَ بَيْنَمَا أَنَا نَائِمٌ أَطُوْفُ بِالْكَعْبَةِ فَإِذَا کہ میں سویا ہوا تھا ( میں نے خواب میں دیکھا کہ میں ) رَجُلٌ آدَمُ سَبْطُ الشَّعَرِ يُهَادَى بَيْنَ کعبہ کا طواف کر رہا ہوں۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ایک شخص رَجُلَيْنِ يَنْطُفُ رَأْسُهُ مَاءً أَوْ يُهَرَاقُ گندم گوں سیدھے بالوں والا ہے۔ دو آدمیوں کے رَأْسُهُ مَاءً فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا درمیان ان کا سہارا لئے ہوئے جا رہا ہے۔ اس کے سر سے پانی ٹپک رہا ہے یا فرمایا: اس کے سر سے پانی ابْنُ مَرْيَمَ فَذَهَبْتُ أَلْتَفِتُ } فَإِذَا بہہ رہا ہے۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ لوگوں نے رَجُلٌ أَحْمَرُ جَسِيمٌ جَعْدُ الرَّأْسِ أَعْوَرُ کہا: ابن مریم ۔ میں مڑ کر جو دیکھنے لگا لیا تو کیا دیکھتا عَيْنِهِ الْيُمْنَى كَأَنَّ عَيْنَهُ عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ ہوں کہ ایک موٹا شخص سرخ رنگ گھنگھریالے بالوں قُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا هَذَا الدَّجَّالُ والا اپنی داہنی آنکھ سے کانا ہے۔ اس کی آنکھ جیسے وَأَقْرَبُ النَّاسِ بِهِ شَبَهَا ابْنُ قَطَنِ پھولا ہوا انگور کا دانہ ہوتا ہے۔ میں نے پوچھا: یہ کون قَالَ الزُّهْرِيُّ رَجُلٌ مِنْ خُزَاعَةَ هَلَكَ ہے؟ لوگوں نے کہا: یہ دجال ہے اور لوگوں میں سے ( عبدالعزئی ) ابن قطن اس سے زیادہ ملتا جلتا ہے۔ فِي الْجَاهِلِيَّةِ۔ زہری نے کہا: یہ خزاعہ قبیلہ میں سے ایک شخص تھا جو جاہلیت میں ہی مر گیا تھا۔ اطرافه ٣٤٤٠، ٥٩٠٢، ٦٩٩٩، ٧٠٢٦، ٧١٢٨۔ ٣٤٤٢: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۴۴۲: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے زہری سے روایت کی کہ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ انہوں نے کہا: ابوسلمہ بن عبدالرحمن نے مجھے خبر دی کہ یہ لفظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ حاشیہ صفحہ ۵۸۲ ) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔