صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 423 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 423

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۳ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء ظَهْرَيِ النَّاسِ الْمَسِيحَ الدَّجَّالَ فَقَالَ کے درمیان بیٹھے ہوئے تھے۔ آپ نے مسیح دجال إِنَّ اللَّهَ لَيْسَ بِأَعْوَرَ أَلَا إِنَّ الْمَسِيحَ کا ذکر کیا۔ فرمایا: اللہ کا نا نہیں۔ دیکھو ہوشیار رہنا۔ الدَّجَّالَ أَعْوَرُ الْعَيْنِ الْيُمْنَى كَأَنَّ عَيْنَهُ مسیح دجال داہنی آنکھ سے کانا ہے۔ اس کی آنکھ جیسے عِنَبَةٌ طَافِيَةٌ ۔ پھولا ہوا انگور کا دانہ ہوتا ہے۔ اطرافه: ۳۰۵۷، ۳۳۳۷، ٤٤٠۲، ٦١٧٥ ، ۷۱۲۳، ۷۱۲۷، 7407۔ ٣٤٤٠ : وَأَرَانِي اللَّيْلَةَ عِنْدَ الْكَعْبَةِ :۳۴۴۰ اور آج رات خواب میں میں نے دیکھا کہ فِي الْمَنَامِ فَإِذَا رَجُلٌ آدَمُ كَأَحْسَنِ مَا کعبہ کے پاس ہوں۔ کیا دیکھتا ہوں کہ ایک گندم گوں يُرَى مِنْ أُدْمِ الرِّجَالِ تَضْرِبُ لِمَتُهُ شخص ہے ایسا ہی خوبصورت جیسے گندم گوں لوگ نظر بَيْنَ مَنْكِبَيْهِ رَجِلُ الشَّعَرِ يَقْطُرُ رَأْسُهُ آتے ہیں۔ اس یا۔ اس کے بال کندھوں تک پہنچے تھے۔ مَاءً وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلَى مَنْكِبَيْ رَجُلَيْنِ بالوں میں میں کنگھی کی - لی ہوئی تھی۔ اس کے سر سے پانی کے يَطُوْفُ بِالْبَيْتِ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا فَقَالُوا قطرے ٹپک رہے تھے۔ دو آدمیوں کے کندھوں پر اپنے ہاتھ رکھے ہوئے بیت اللہ کا طواف کر رہا تھا۔ هَذَا الْمَسِيحُ ابْنُ مَرْيَمَ ثُمَّ رَأَيْتُ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا: یہ مسیح رَجُلًا وَرَاءَهُ جَعْدًا قَطِطًا أَعْوَرَ عَيْنِ ابن مریم ہیں۔ پھر میں نے اس کے پیچھے ایک اور الْيُمْنَى كَأَشْبَهِ مَنْ رَأَيْتُ بِابْنِ قَطَنٍ شخص چھوٹے گنگھریالے بالوں والا داہنی آنکھ سے وَاضِعًا يَدَيْهِ عَلَى مَنْكِبَيْ رَجُلٍ يَطُوفُ كانا، جن لوگوں کو میں نے دیکھا ہے ان میں سے بِالْبَيْتِ فَقُلْتُ مَنْ هَذَا قَالُوا الْمَسِيحُ عبد العزیٰ بن قطن سے بہت مشابہ تھا۔ وہ بھی ایک شخص کے کندھوں پر ہاتھ رکھے ہوئے بیت اللہ کا چکر الدَّجَّالُ تَابَعَهُ عُبَيْدُ اللَّهِ عَنْ نَّافِعِ ۔ لگا رہا تھا۔ میں نے پوچھا: یہ کون ہے؟ لوگوں نے کہا: مسیح دجال ہے۔ موسیٰ بن عقبہ کی طرح اس حدیث کو عبید اللہ نے بھی نافع سے روایت کیا۔ اطرافه: ۳٤٤١ ، ۵۹۰۲، ٦۹۹۹، ٧٠٢٦، ٧١٢٨۔ ٣٤٤١ : حَدَّثَنَا أَحْمَدُ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۴۴۱ : ہم سے احمد بن محمد مکی نے بیان کیا۔ انہوں