صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 422 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 422

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۲ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء وَأَنَا أَشْبَهُ وَلَدِهِ بِهِ قَالَ وَأُتِيْتُ بِإِنَاءَيْنِ تھے۔ ایسے تروتازہ کہ جیسے وہ حمام سے نکلے تھے اور أَحَدُهُمَا لَبَنْ وَالْآخَرُ فِيْهِ خَمْرٌ فَقِيلَ میں نے ابراہیم کو دیکھا، ان کی اولاد میں سے میں ان سے زیادہ ہم شکل ہوں ۔ آپ نے فرمایا: میرے پاس لِي خُذْ أَيُّهُمَا شِئْتَ فَأَخَذْتُ اللَّبَن و برتن لائے گئے ۔ ان میں سے ایک میں دودھ تھا وو فَشَرِبْتُهُ فَقِيلَ لِي هُدِيْتَ الْفِطْرَةَ أَوْ اور دوسرے میں شراب اور مجھے کہا گیا: ان میں سے أَصَبْتَ الْفِطْرَةَ أَمَا إِنَّكَ لَوْ أَخَذْتَ جس کو تم چاہو لے لو۔ میں نے دودھ لیا اور اس کو پیا۔ تو مجھ سے کہا گیا: فطرت کی تمہیں رہنمائی کی گئی ہے یا تم نے فطرت کو اختیار کیا ہے۔ دیکھو! اگر تم شراب الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ۔ لیتے تو تمہاری امت کج روی اختیار کرتی ۔ اطرافه: ۳۳۹٤، ٤٧٠۹، 5576، 5603 ٣٤٣٨: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ كَثِيرٍ ۳۴۳۸ : محمد بن کثیر نے ہم سے بیان کیا کہ اسرائیل أَخْبَرَنَا إِسْرَائِيلُ أَخْبَرَنَا عُثْمَانُ بْنُ نے ہمیں خبر دی۔ عثمان بن مغیرہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں ☆ الْمُغِيرَةِ عَنْ مُجَاهِدٍ عَنِ ابْنِ عَبَّاس نے مجاہد سے، مجاہد نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہا رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّی سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ رَأَيْتُ عِيسَى وَمُوسَی نے فرمایا: میں نے عیسی اور موسیٰ اور ابراہیم کو دیکھا۔ وَإِبْرَاهِيمَ فَأَمَّا عِيسَى فَأَحْمَرُ جَعْدٌ عیسی جو تھے تو ان کا رنگ سرخ، گھونگھریالے بال اور عَرِيضُ الصَّدْرِ وَأَمَّا مُوسَى فَآدَمُ سینہ چوڑا رکھتے تھے اور موسی جو تھے تو وہ گندم گوں، جَسِيمٌ سَبْطٌ كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ الزُّطِ۔ فربہ جسم، سیدھے بالوں والے، جیسے کہ وہ خُط کے لوگوں میں سے ہیں۔ ٣٤٣٩: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۳۴۳۹ : ابراہیم بن منذر نے ہمیں بتا ۔ ہمیں بتایا۔ ابو ضمرہ نے الْمُنْذِرِ حَدَّثَنَا أَبُو ضَمْرَةَ حَدَّثَنَا ہم سے بیان کیا کہ موسیٰ ( بن عقبہ ) نے ہمیں بتایا۔ مُوسَى عَنْ نَّافِعٍ عَنْ عَبْدِ اللهِ ذَكَرَ انہوں نے نافع سے، نافع نے حضرت عبداللہ بن عمر ) النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَوْمًا بَيْنَ سے روایت کی کہ ایک دن نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوگوں فتح الباری مطبوعہ بولاق میں اس جگہ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ہے ( فتح الباری جزء ۲ حاشیہ صفحہ ۵۸۲) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔