صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 421 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 421

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۲۱ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء إِصْبَعَهُ ثُمَّ مُرَّ بِأَمَةٍ فَقَالَتْ اللَّهُمَّ لَا ماں کے پستان کو چوسنے لگا۔ حضرت ابو ہریرہ کہتے تَجْعَلِ ابْنِي مِثْلَ هَذِهِ فَتَرَكَ ثَدْيَهَا تھے: جیسے میں اب بھی نبی ﷺ کو دیکھ رہا ہوں کہ آپ اپنی انگلی کو چوس رہے ہیں۔ پھر ایک لونڈی فَقَالَ اللَّهُمَّ اجْعَلْنِي مِثْلَهَا فَقَالَتْ لِمَ وہاں سے گزری۔ اس کو دیکھ کر دعا کرنے لگی: اے اللہ ! ذَاكَ فَقَالَ الرَّاكِبُ جَبَّارٌ مِنَ الْجَبَابِرَةِ میرے بیٹے کو اس جیسا نہ بنائیو۔ اس بچے نے پستان وَهَذِهِ الْأَمَةُ يَقُوْلُوْنَ سَرَقْتِ زَنَيْتِ چھوڑ دیا اور بولا : اے اللہ ! مجھے اس جیسا کیجیئو ۔ اس وَلَمْ تَفْعَلْ۔ عورت نے پوچھا: یہ کیوں ( تم نے کہا ہے ؟ ) اس نے اطرافه: ١٢٠٦، ٢٤٨٢، ٣٤٦٦۔ جواب دیا: وہ سوار بڑا ظالم ہے اور یہ لونڈی ، لوگ اس کو کہتے ہیں: تو نے چوری کی، تو نے زنا کیا حالانکہ اس نے کچھ نہیں کیا۔ ٣٤٣٧: حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ ۳۴۳۷ : ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ مُوسَى أَخْبَرَنَا هِشَامٌ عَنْ مَعْمَرٍ ح ہشام نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے روایت کی۔ وَحَدَّثَنِي مَحْمُوْدٌ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ اور محمود بن غیلان ) نے مجھ سے بیان کیا کہ عبدالرزاق أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ قَالَ أَخْبَرَنِي نے ہمیں بتایا۔ معمر نے ہمیں خبر دی ہے۔ انہوں نے سَعِيدُ بْنُ الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ زہری سے، زہری نے کہا کہ سعید بن مسیب نے مجھے رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ لَقِيْتُ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : جس رات مجھے لے جایا گیا۔ میں موسیٰ سے ملا۔ مُوسَى قَالَ فَنَعَتَهُ فَإِذَا رَجُلٌ حَسِبْتُهُ عبدالرزاق نے کہا: معمر نے ان کا حلیہ روایت کیا۔ قَالَ مُضْطَرِبٌ رَجِلُ الرَّأْسِ كَأَنَّهُ مِنْ میں سمجھتا ہوں کہ انہوں نے یوں کہا: میں کیا دیکھتا رِجَالِ شَنُوْءَةَ قَالَ وَلَقِيْتُ عِيسَی ہوں کہ وہ پہلے لیے آدمی ہیں۔ سیدھے بالوں والے فَنَعَتَهُ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ جیسے شنوہ قبیلہ کے آدمی ہوتے۔ ہوتے ہیں۔ آپ نے فرمایا : فَقَالَ رَبْعَةٌ أَحْمَرُ كَأَنَّمَا خَرَجَ مِنْ میں عیسی سے ملا اور نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کا حلیہ دِيْمَاسٍ يَعْنِي الْحَمَّامَ وَرَأَيْتُ إِبْرَاهِيمَ بیان کیا۔ آپ نے فرمایا: وہ میانہ قد سرخ رنگ کے