صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 420
صحيح البخاری جلد ۲ ۴۴۲۰ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء بَنِي إِسْرَائِيلَ رَجُلٌ يُقَالُ لَهُ جُرَيْجٍ کیں۔ یعنی عیسی اور بنی اسرائیل میں ایک مشہور شخص كَانَ يُصَلِّي فَجَاءَتْهُ أُمُّهُ فَدَعَتْهُ فَقَالَ تھا جسے جریج کہتے تھے۔ وہ نماز پڑھ رہا تھا اس کی ماں أُجِيبُهَا أَوْ أُصَلِّي فَقَالَتْ اللَّهُمَّ لَا تُمِتَهُ آئی اور اس نے اس کو بلایا۔ مجریج نے دل میں کہا: میں حَتَّى تُرِيَهُ وُجُوهَ الْمُؤْمِسَاتِ وَكَانَ اس کے پاس جاؤں یا نماز پڑھتا رہوں ۔ ماں نے یہ جُرَيْجٍ فِي صَوْمَعَتِهِ فَتَعَرَّضَتْ لَهُ امْرَأَةٌ دیکھ کر بدعا کی: بددعا کی: اے اللہ ! اس کو نہ ماریو جب نہ ماریو جب تک تو اس کو نچینیوں کا منہ نہ دکھالے اور جریج اپنے عبادت خانہ وَكَلَّمَتْهُ فَأَبَى فَأَتَتْ رَاعِيًا فَأَمْكَنَتْهُ مِنْ نَفْسِهَا فَوَلَدَتْ غُلَامًا فَقَالَتْ مِنْ میں ہی رہتا تھا۔ ایک عورت نے اس سے چھیڑ چھاڑ کی اور اس سے (بدکاری کے لیے ) کہا۔ اس نے انکار جُرَيْجٍ فَأَتَوْهُ فَكَسَرُوْا صَوْمَعَتَهُ کیا۔ پھر وہ ایک چرواہے کے پاس آئی اور اپنے تئیں وَأَنْزَلُوْهُ وَسَبُّوْهُ فَتَوَضَّأَ وَصَلَّى ثُمَّ أَتَى اس کے سپرد کیا جس سے وہ ایک لڑکا جنی اور کہنے لگی: الْغُلَامَ فَقَالَ مَنْ أَبُوكَ يَا غُلَامُ قَالَ بُری سے ہوا ہے۔ لوگ اس کے پاس آئے اور انہوں نے اس کے عبادت خانہ کو توڑ ڈالا۔ اور اس کو نیچے اتارا الرَّاعِي قَالُوْا نَبْنِي صَوْمَعَتَكَ مِنْ اور گالیاں دیں ۔ جریج نے وضو کیا اور نماز پڑھی اور ذَهَبٍ قَالَ لَا إِلَّا مِنْ طِينٍ وَكَانَتِ اس کے بعد اس لڑکے کے پاس آیا اور اس سے پوچھا: امْرَأَةٌ تُرْضِعُ ابْنَا لَهَا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ اے لڑکے! تیرا باپ کون ہے؟ اس نے جواب دیا: چرواہا ۔ لوگ کہنے لگے: ہم تمہارا عبادت خانہ سونے فَمَرَّ { بِهَا } رَجُلٌ رَاكِبٌ ذُوْ شَارَةٍ کا بنا دیتے ہیں۔ اس نے کہا: نہیں مٹی سے ہی بنا دو۔ فَقَالَتْ اللَّهُمَّ اجْعَلْ ابْنِي مِثْلَهُ فَتَرَكَ بنى اسرائيل میں سے ایک عورت اپنے بچے کو دودھ ثَدْيَهَا وَأَقْبَلَ عَلَى الرَّاكِبِ فَقَالَ اللَّهُمَّ پلا رہی تھی کہ ایک شخص سوار جو خوش وضع تھا۔ اس کے پاس سے گزرا۔ اس کو دیکھ کر وہ عورت دعا کرنے لَا تَجْعَلْنِي مِثْلَهُ ثُمَّ أَقْبَلَ عَلَى ثَدْبِهَا ان لگی: اے اللہ ! میرے بیٹے کو بھی اس جیسا بنا۔ بچہ يَمَصُّهُ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ كَأَنِّي أَنْظُرُ إِلَى نے اس کا پستان چھوڑ دیا اور سوار کی طرف منہ کر کے النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَمَصُّ بولا: اے اللہ ! مجھے اس جیسا نہ بنائیو۔ یہ کہ کر پھر اپنی یہ لفظ فتح الباری مطبوعہ بولاق کے مطابق ہے۔ (فتح الباری جزء ۱ حاشیہ صفحہ ۵۸۱) ترجمہ اس کے مطابق ہے۔