صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 419 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 419

صحيح البخاری جلد ۲ ۴۱۹ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء بَاب ٤٨ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَاذْكُرْ فِي الْكِتٰبِ مَرْيَمَ إِذِ انْتَبَذَتْ مِنْ أَهْلِهَا (مریم: ۱۷) کتاب میں مریم کا حال پڑھ جبکہ وہ اپنے لوگوں سے الگ ہوئی تھی نَبَذْنَاهُ أَلْقَيْنَاهُ اعْتَزَلَتْ شَرْقِيًّا (مریم:(۱۷) انْتَبَذَتْ ، نَبَد سے ہے۔ کہتے ہیں نَبَذْنَاهُ ہم نے اس مِمَّا يَلِي الشَّرْقَ فَأَجَاءَهَا (مریم: ٢٤) کو پھینک دیا۔ انتَبَذَتْ وہ الگ ہوگئی ۔ شَرْقِيًّا کے أَفْعَلْتُ مِنْ جِئْتُ وَيُقَالُ أَلْجَأَهَا اضْطَرَّهَا۔ معنی ہیں وہ حصہ جو مشرق سے ملا ہو۔ فَأَجَاءَ هَا، تَسَّاقَتْ تَسْقُطْ قَصِيًّا (مریم: (۲۳) قَاصِيًّا جَاءَ سے باب افعال ہے اور اس کے معنی یہ کئے جاتے ہیں کہ اس کو بے قرار کر دیا۔ تساقط یعنی گریں گے۔ فَرِيًّا (مریم: ۲۸) عَظِيمًا۔ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ قَصِيًّا کے معنی ہیں دور۔ فریا کے معنی ہیں بہت بڑا۔ نسيا (مريم: ٢٤) لَمْ أَكُنْ شَيْئًا۔ وَقَالَ حضرت ابن عباس نے کہا: نسیا کے معنی ہیں میں کچھ غَيْرُهُ النِّسْيُ الْحَقِيرُ۔ وَقَالَ أَبُوْ وَائِل بھی نہ ہوتی۔ اور نہ ہوئی۔ اور حضرت ابن عباس کے علاوہ اوروں عَلِمَتْ مَرْيَمُ أَنَّ التَّقِيَّ ذُو نُهْيَةٍ حِيْنَ نے کہا: النسی کے معنی ہیں حقیر۔ اور ابو وائل نے کہا: قَالَتْ إِنْ كُنْتَ تَقِيًّا (مريم: (۱۹) ۔ مریم نے جب یہ کہا : إِن كُنتَ تَقِيًّا تو وہ جانتی تھیں کہ متقی وہ ہے جو عقل مند ہو، جو بدیوں سے رک جائے ۔ قَالَ وَكِيعٌ عَنْ إِسْرَائِيلَ عَنْ وکیچ نے بتایا۔ انہوں نے اسرائیل سے، اسرائیل نے أَبِي إِسْحَاقَ عَنِ الْبَرَاءِ سَرِيًّا (مریم: (٢٥) ابو اسحاق سے ، ابو اسحاق نے حضرت براء سے روایت نَهَرٌ صَغِيْرٌ بِالسُّرْيَانِيَّةِ۔ کی کہ سرِيًّا سریانی زبان میں ندی کو کہتے ہیں۔ ٣٤٣٦ : حَدَّثَنَا مُسْلِمُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۴۳۶ : مسلم بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا جَرِيرُ بْنُ حَازِمٍ عَنْ مُحَمَّدِ بْنِ جریر بن حازم نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے محمد بن سیرین سِيْرِينَ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ سے، ابن سیرین نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَمْ يَتَكَلَّمْ ابو ہریرہ نے نبی ﷺ سے روایت علیہ کی کہ آپ نے فِي الْمَهْدِ إِلَّا ثَلَاثَةٌ عِيسَى وَكَانَ فِي فرمایا: بچپن میں سوائے تین کے کسی نے باتیں نہیں صلى الله