صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 414
صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء باب ۳۳ سے باب ۴۶ میں بیان ہوئی ہے اور ان سے ماقبل اور مابعد کے ابواب میں بار بار بیان کی گئی ہے اور جس رحمت سے افضل الرسل خاتم النبیین محمد رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی امت مخصوص و مشرف اور جو كُنتُمْ خَيْرَ أُمَّةٍ أُخْرِجَتْ لِلنَّاسَ کی مصداق ہے۔ عَلَيْهِ صَلَوَاتُ اللَّهِ الْفَ صَلَوَاتٍ وَعَلَى أُمَّتِهِ ہم ہوئے خیر امم تجھ سے ہی اے خیر رسل تیرے بڑھنے سے قدم آگے بڑھایا ہم نے باب ٤٧ آئینہ کمالات اسلام - روحانی خزائن جلد ۵ صفحه ۲۲۶) قَوْلُهُ يَأَهْلَ الْكِتٰبِ لَا تَغْلُوا فِي دِينِكُمْ وَلَا تَقُوْلُوْا عَلَى اللَّهِ إِلَّا الْحَقَّ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: اے اہل کتاب ! اپنے دین میں غلومت کرو اور اللہ کی نسبت سوائے سچی بات کے نہ کہو إِنَّمَا الْمَسِيحُ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ رَسُولُ مسیح عیسی بن مریم اللہ کا صرف ایک رسول اور اس کی اللهِ وَكَلِمَتُهُ الْقِهَا إِلَى مَرْيَمَ وَرُوحُ ایک بشارت تھا جو اس نے مریم پر نازل کی تھی اور اس مِنْهُ فَامِنُوا بِاللَّهِ وَرُسُلِهِ وَلَا تَقُولُوا کی طرف سے ایک رحمت تھا۔ اس لئے تم اللہ اور اس ثَلُثَةٌ انْتَهُوا خَيْرًا لَّكُمْ إِنَّمَا الله اله کے رسولوں پر ایمان لاؤ اور تین مت کہو، رُک جاؤ وَاحِدٌ سُبْحَنَةٌ أَنْ يَكُونَ لَهُ وَلَدٌ تمہارا بھلا ہوگا ۔ اللہ ہی صرف ایک معبود ہے۔ پاک لَهُ مَا فِي السَّمَوتِ وَمَا فِي الْأَرْضِ ہے وہ اس بات سے کہ اس کا کوئی بیٹا ہو۔ اسی کا ہے وَكَفَى بِاللَّهِ وَكِيلًا (النساء: ۱۷۲) جو کچھ آسمانوں میں ہے اور جو کچھ اس زمین میں ہے اور اللہ ہی بس ایک کارساز ہے۔ قَالَ أَبُو عُبَيْدٍ كَلِمَتُهُ كُنْ فَكَانَ ۔ وَقَالَ ابو عبید نے کہا: كَلِمَة سے مراد ہے کُن ۔ یعنی ہو جا غَيْرُهُ وَرُوْحٌ مِنْهُ أَحْيَاهُ فَجَعَلَهُ رُوحًا اور وہ ہو گیا ۔ دوسروں نے کہا: رُوحٌ مِنْهُ سے یہ مراد وَلَا تَقُولُوا ثَلَثَةٌ۔ ہے کہ اللہ نے ان کو زندہ کیا اور ان کو روح بنایا اور تین خدا نہ کہو۔ ٣٤٣٥ : حَدَّثَنَا صَدَقَةُ بْنُ الْفَضْلِ ۳۴۳۵ صدقہ بن فضل نے ہم سے بیان کیا کہ