صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 34
صحيح البخاری جلد 4 وم سم ۵۹ - كتاب بدء الخلق قِيْلَ مَرْحَبًا بِهِ وَلَنِعْمَ الْمَجِيءُ جَاءَ السَّمَاءَ الرَّابِعَةَ قِيْلَ مَنْ هَذَا قَالَ اور نبی بھی۔پھر ہم چوتھے آسمان پر پہنچے۔پوچھا گیا: جِبْرِيلُ قِيْلَ مَنْ مَّعَكَ قِيْلَ مُحَمَّدٌ کون ہے؟ کہا: جبرائیل۔پوچھا گیا: آپ کے ساتھ قِيْلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ کون ہے؟ کہا گیا: محمدصلی اللہ علیہ وسلم۔پوچھا گیا: کیا انہیں بلا بھیجا گیا ہے؟ جواب دیا: ہاں۔کہا گیا: خوشی سے آئیں اور آپ کا تشریف لانا کتنا ہی اچھا ہے۔پھر فَأَتَيْتُ عَلَى إِدْرِيْسَ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ میں اور لیس کے پاس آیا اور میں نے انہیں سلام کہا۔فَقَالَ مَرْحَبًا بِكَ مِنْ أَحْ وَنَبِيَّ فَأَتَيْنَا انہوں نے کہا: خوش وخرم آئیں۔بھائی بھی ہیں اور نبی السَّمَاءَ الْخَامِسَةَ قِيْلَ مَنْ هَذَا قِيْلَ بھی۔پھر ہم پانچویں آسمان پر پہنچے۔پوچھا گیا: یہ کون جِبْرِيلُ قِيْلَ وَمَنْ مَّعَكَ قِيْلَ مُحَمَّدٌ ہیں؟ کہا گیا: جبرائیل۔پوچھا گیا: آپ کے ساتھ قِيْلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ قِيْلَ کون ہیں؟ جواب دیا گیا: محمد۔پوچھا گیا: کیا انہیں مَرْحَبًا بِهِ وَلَنِعْمَ الْمَجِيءُ جَاءَ فَأَتَيْنَا بلا بھیجا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔کہا گیا: خوش وخرم آئیں اور آپ کا آنا کیا ہی اچھا ہے۔پھر ہم ہارون کے پاس آئے اور میں نے انہیں سلام کیا۔انہوں نے کہا: مَرْحَبًا بِكَ مِنْ أَخِ وَنَبِي فَأَتَيْنَا آپ خوش وخرم آئیں۔بھائی بھی ہیں اور نبی بھی۔پھر عَلَى السَّمَاءِ السَّادِسَةِ قِيْلَ مَنْ ہم چھٹے آسمان پر پہنچے۔پوچھا گیا: کون ہے؟ جواب هَذَا قِيْلَ جِبْرِيلُ قِيْلَ مَنْ مَّعَكَ قِيْلَ دیا گیا : جبریل۔پوچھا گیا: آپ کے ساتھ کون ہیں؟ مُحَمَّدٌ قِيلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ کہا گیا: محمد صلی اللہ علیہ وسلم۔پوچھا گیا: کیا انہیں بلا بھیجا مَرْحَبًا بِهِ نِعْمَ الْمَجِيءُ جَاءَ فَأَتَيْتُ ہے؟ خوش و خرم آئیں۔اور آپ کا تشریف لانا کیا ہی عَلَى مُؤْسَى فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ اچھا اور مبارک ہے۔پھر میں موسیٰ کے پاس آیا۔اور میں نے انہیں سلام کیا۔انہوں نے کہا: خوش وخرم مَرْحَبًا بِكَ مِنْ أَخِ وَنَبِيِّ فَلَمَّا آئیں۔بھائی بھی ہیں اور نبی بھی۔جب میں آگے جَاوَزْتُ بَكَى فَقِيْلَ مَا أَبْكَاكَ قَالَ بڑھا تو وہ رونے لگے۔ان سے پوچھا گیا: آپ کو کس يَا رَبِّ هَذَا الْغُلَامُ الَّذِي بُعِثَ بَعْدِي بات نے زلایا ہے؟ انہوں نے کہا: اے رب! یہ يَدْخُلُ الْجَنَّةَ مِنْ أُمَّتِهِ أَفْضَلُ مِمَّا نوجوان جو میرے بعد مبعوث کیا گیا ہے، اس کی امت عَلَى هَارُونَ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ