صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 35
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۵ ۵۹ - كتاب بدء الخلق يَدْخُلُ مِنْ أُمَّتِي فَأَتَيْنَا السَّمَاءَ سے بہترین لوگ جنت میں داخل ہوں گے یہ نسبت السَّابِعَةَ قِيْلَ مَنْ هَذَا قِيْلَ جِبْرِيلُ میری امت کے۔ پھر ہم ساتویں آسمان پر پہنچے۔ قِيلَ مَنْ مَّعَكَ قِيْلَ مُحَمَّدٌ قِيْلَ وَقَدْ پوچھا گیا: کون ہے یہ؟ کہا گیا: جبرائیل ۔ پوچھا گیا: أُرْسِلَ إِلَيْهِ مَرْحَبًا بِهِ وَلَنِعْمَ الْمَجِيءُ آپ کے سا پوچھا گیا: کے ساتھ کون ہیں؟ جواب دیا گیا : محمدؐ۔ پوچھا کیا انہیں بلا بھیجا ہے؟ ( جواب دیا گیا: ہاں ۔ کہا :) جَاءَ فَأَتَيْتُ عَلَى إِبْرَاهِيمَ فَسَلَّمْتُ خوش و خرم آئیں۔ آپ کی تشریف آوری کتنی ہی عَلَيْهِ فَقَالَ مَرْحَبًا بِكَ مِنِ ابْنِ وَنَبِيّ مبارک ہے۔ پھر میں ابراہیم کے پاس آیا۔ اور میں فَرُفِعَ لِيَ الْبَيْتُ الْمَعْمُوْرُ فَسَأَلْتُ نے انہیں سلام کیا۔ انہوں نے کہا: خوش و خرم آئیں۔ جِبْرِيلَ فَقَالَ هَذَا الْبَيْتُ الْمَعْمُورُ آپ بیٹے بھی ہیں اور نبی بھی۔ پھر بیت المعمور ڈور سے يُصَلِّي فِيْهِ كُلَّ يَوْمٍ سَبْعُوْنَ أَلْفَ مَلَكِ مجھے دکھائی دیا۔ میں نے جبرائیل سے پوچھا۔ انہوں إِذَا خَرَجُوا لَمْ يَعُودُوا إِلَيْهِ آخِرَ مَا نے کہا: یہ وہ بیت المعمور ہے جس میں : ں میں ہر روز ستر ہزار ملائکہ نماز پڑھتے ہیں۔ جب وہاں ۔ اسے وہ نکلتے ہیں تو عَلَيْهِمْ وَرُفِعَتْ لِي سِدْرَةُ الْمُنْتَهَى پھر کبھی آخر تک وہاں لوٹ کر نہیں آتے اور مجھے دور فَإِذَا نَبِقُهَا كَأَنَّهُ قِلَالُ هَجَرَ وَوَرَقُهَا سے سدرۃ المنتہی دکھائی دیا گیا۔ دیکھتا ہوں کہ اس کے كَأَنَّهُ آذَانُ الْفُيُوْلِ فِي أَصْلِهَا أَرْبَعَةُ پیر ایسے ہیں جیسے ہجر کے ملے اور اس کے پتے اتنے أَنْهَارٍ نَهْرَانِ بَاطِنَانِ وَنَهْرَانِ ظَاهِرَانِ بڑے ہیں جیسے ہاتھیوں کے کان۔ اس کی جڑ میں چار فَسَأَلْتُ جِبْرِيلَ فَقَالَ أَمَّا الْبَاطِنَانِ ندیاں ہیں۔ دو اندر اور دو باہر۔ میں نے جبرائیل ا فَفِي الْجَنَّةِ وَأَمَّا الظَّاهِرَانِ النَّيْلُ سے پوچھا۔ تو انہوں نے کہا: وہ جو اندر ہیں و ہیں وہ جنت ہیں وہ نیل اور فرات ہیں۔ وَالْفُرَاتُ ثُمَّ فُرِضَتْ عَلَيَّ خَمْسُونَ میں جا رہی ہیں اور جو باہر ہیں وہ پھر پچاس نمازیں مجھ پر فرض کی گئیں اور میں وہاں صَلَاةً فَأَقْبَلْتُ حَتَّى جِئْتُ مُوسَى سے چلا آیا۔ یہاں تک کہ موسیٰ کے پاس پہنچا۔ انہوں فَقَالَ مَا صَنَعْتَ قُلْتُ فُرِضَتْ عَلَيَّ ن کہا تم نے کیا بنایا۔ میں نے کہا: پچاس نمازیں مجھ خَمْسُوْنَ صَلَاةً قَالَ أَنَا أَعْلَمُ بِالنَّاسِ پر فرض کی گئی ہیں۔ انہوں نے کہا: لوگوں کو آپ سے مِنْكَ عَالَجْتُ بَنِي إِسْرَائِيلَ أَشَدَّ میں زیادہ جانتا ہوں۔ میں نے بنی اسرائیل کی اصلاح