صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 33
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۳ ۵۹ - كتاب بدء الخلق مَرَاقِ الْبَطْنِ ثُمَّ غُسِلَ الْبَطْنُ بِمَاءِ پھر میرا پیٹ زمزم کے پانی سے دھویا گیا۔ اس کے بعد زَمْزَمَ ثُمَّ مُلِئَ حِكْمَةً وَإِيْمَانًا وَأُتِيْتُ اسے حکمت اور ایمان سے بھر دیا گیا اور میرے سامنے بِدَابَّةٍ أَبْيَضَ دُوْنَ الْبَغْلِ وَفَوْقَ ایک سفید جانور لایا گیا جو خچر سے چھوٹا اور گدھے سے بڑا تھا۔ یعنی براق۔ میں جبرائیل کے ساتھ چل پڑا۔ الْحِمَارِ الْبُرَاقُ فَانْطَلَقْتُ مَعَ جِبْرِيلَ حَتَّى أَتَيْنَا السَّمَاءَ الدُّنْيَا قِيْلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِيلَ مَنْ مَّعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ یہاں تک کہ ہم سب سے نچلے آسمان پر پہنچے۔ پوچھا گیا: یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا: جبرائیل۔ پوچھا گیا: صلى الله تمہارے ساتھ کون ہے؟ انہوں نے کہا: محمد (ﷺ) قِيلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ قِيْلَ پوچھا گیا: کیا انہیں بلایا گیا؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ کہا گیا: مَرْحَبًا بِهِ وَلَنِعْمَ الْمَجِيءُ جَاءَ فَأَتَيْتُ خوشی سے آئیں۔ آپ کا آنا کیا ہی مبارک ہے۔ پھر عَلَى آدَمَ فَسَلَّمْتُ عَلَيْهِ فَقَالَ مَرْحَبًا میں آدم کے پاس آیا اور میں نے انہیں السلام علیکم کہا۔ ں نے کہا: خوشی سے آئیں۔ بیٹے بھی ہو نبی بھی۔ بِكَ مِنِ ابْنِ وَنَبِي فَأَتَيْنَا السَّمَاءَ تو انہوں نے کہا: خوشی سے آ الثَّانِيَةَ قَبْلَ مَنْ هَذَا قَالَ جِبْرِيلُ قِبْل ہم دوسرے آسمان پر پہنچے۔ پوچھا گیا: یہ کون ہے؟ انہوں نے کہا: جبرائیل ۔ پوچھا گیا: آپ کے ساتھ مَنْ مَّعَكَ قَالَ مُحَمَّدٌ قِيلَ أُرْسِلَ إِلَيْهِ کون ہے؟ انہوں نے کہا محمد ( ۔ پوچھا گیا: قَالَ نَعَمْ قِيْلَ مَرْحَبًا بِهِ وَلَنِعْمَ کیا انہیں بلا بھیجا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں۔ کہا گیا: الْمَجِيءُ جَاءَ فَأَتَيْتُ عَلَى عِيسَی خوشی سے آئیں۔ آپ کا آنا کیا ہی مبارک ہے۔ پھر وَيَحْيَى فَقَالَا مَرْحَبًا بِكَ مِنْ أَخِ میں عیسیٰ اور تحکی کے پاس آیا۔ ان دونوں نے کہا: خوشی وَنَبِي فَأَتَيْنَا السَّمَاءَ الثَّالِثَةَ قِيلَ مَنْ ے آئیں۔ آپ بھائی بھی ہیں اور نبی بھی۔ پھر ہم هَذَا قِيْلَ جِبْرِيلُ قِيْلَ مَنْ مَعَكَ قَالَ تیسرے آسمان پر پہنچے۔ پوچھا گیا کون ہے یہ؟ کہا گیا: جبرائیل۔ پوچھا گیا: تمہارے ساتھ کون ہے؟ کہا: محمد۔ مُحَمَّدٌ قِيْلَ وَقَدْ أُرْسِلَ إِلَيْهِ قَالَ نَعَمْ پوچھا گیا: کیا انہیں بلایا گیا ہے؟ انہوں نے کہا: ہاں ۔ قِيلَ مَرْحَبًا بِهِ وَلَنِعْمَ الْمَجِيءُ جَاءَ کہا گیا: خوشی سے آئیں اور آپ کا آنا کتناہی بابرکت فَأَتَيْتُ عَلَى يُوْسُفَ فَسَلَّمْتُ فَقَالَ ہے۔ پھر میں یوسف کے پاس آیا۔ انہیں السلام علیکم مَرْحَبًا بِكَ مِنْ أَخٍ وَنَبِيّ فَأَتَيْنَا کہا۔ انہوں نے کہا: خوشی سے آئیں۔ بھائی بھی ہیں