صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 408 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 408

صحيح البخاري - جلد 4 ۴۰۸ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء بَاب ٦ ٤ : قَوْلُهُ تَعَالَى إِذْ قَالَتِ الْمَلَبِكَةُ يُمَرْيَمُ إِلَى قَوْلِهِ فَإِنَّمَا يَقُولُ لَهُ كُنْ فَيَكُونُ (آل عمران: ٤٦ - ٤٩) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا کہ (پھر اس وقت کو یاد کر ) جب فرشتوں نے کہا تھا کہ اے مریم! اللہ تجھے اپنے ایک کلام کے ذریعہ سے (ایک لڑکے کی ) بشارت دیتا ہے اس ( مبشر ) کا نام مسیح عیسی ابن مریم ہو گا جو (اس) دنیا اور آخرت میں صاحب منزلت ہوگا اور (خدا کے ) مقربوں میں سے ہوگا۔۔۔( اور ) جب وہ کسی بات کا فیصلہ کر لیتا ہے تو اس کے متعلق صرف یہ فرماتا ہے کہ تو وجود میں آجا سو وہ وجود میں آجاتی ہے يُبَشِّرُكِ وَيَبْشُرُكِ وَاحِدٌ وَجِيْهَا شَرِيْفًا۔اس میں يُبَشِرک کا جو لفظ آیا ہے وہی معنے رکھتا ہے وَقَالَ إِبْرَاهِيمُ المَسِيحُ (آل عمران: (٤٦) جو پیشُرک کے ہیں۔وجیها کے معنی ہیں شریف، الصِّدِّيقُ۔وَقَالَ مُجَاهِدَ الْكَهْلُ الْحَلِيمُ معزز اور ابراہیم (شخصی) نے کہا: مسیح کے معنی ہیں وَالْاَكْمَة (آل عمران: (٥٠) مَنْ تُبْصِرُ صدیق اور مجاہد نے کہا: الگھل کے معنی ہیں بُردبار۔بِالنَّهَارِ وَلَا يُبْصِرُ بِاللَّيْلِ وَقَالَ غَيْرُهُ أَكْمَه کے معنی ہیں جو دن کو دیکھے اور رات کو نہ دیکھ مَنْ يُوْلَدُ أَعْمَى۔سکے۔ان کے علاوہ دیگر شارحین نے کہا ہے کہ اسمه اس شخص کو کہتے ہیں جو اندھا پیدا ہو۔٣٤٣٣: حَدَّثَنَا آدَمُ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ :۳۴۳۳ آدم ( بن ابی ایاس ) نے ہم سے بیان عَنْ عَمْرِو بْنِ مُرَّةَ قَالَ سَمِعْتُ مُرَّةَ کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے عمرو بن مرہ الْهَمْدَانِيَّ يُحَدِّثُ عَنْ أَبِي مُوسَی سے روایت کی۔انہوں نے کہا: میں نے مرہ ہمدانی الْأَشْعَرِيِّ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ سے سنا۔وہ بیان کرتے تھے کہ حضرت ابو موسیٰ اشعری النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَضْلُ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے۔انہوں نے کہا: نبی عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ كَفَضْلِ الشَّرِيْدِ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا۔عائشہ کی فضیلت دوسری عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ كَمَلَ مِنَ الرِّجَالِ عورتوں پر ایسی ہے جیسے شرید کی سب کھانوں پر۔كَثِيرٌ وَلَمْ يَكْمُلْ مِنَ النِّسَاءِ إِلَّا مَرْيَمُ مردوں میں سے بہت سے کامل ہوئے اور عورتوں