صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 401 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 401

صحيح البخاري - جلد 4 ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء حِسَابِ آل عمران: ۳٤-۳۸) قَالَ ہے۔حضرت ابن عباس نے کہا: آل عمران سے وہ ابْنُ عَبَّاسِ وَآلُ عِمْرَانَ الْمُؤْمِنُوْنَ مِنْ مُؤمن مراد ہیں جو عمران کی اولاد سے ہوں۔اسی طرح آلِ إِبْرَاهِيْمَ وَآلِ عِمْرَانَ وَ آلِ يَاسِيْنَ آل ابراہیم اور آل یاسین اور آل محمد صلی اللہ علیہ وسلم وَآلِ مُحَمَّدٍ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔میں سے بھی مومن ہی مراد ہیں۔يَقُوْلُ اِنَّ اَوْلَى النَّاسِ بِإِبْرَاهِيمَ (اللہ تعالیٰ ) فرماتا ہے: ابراہیم سے زیادہ تعلق رکھنے لَلَّذِينَ اتَّبَعُوهُ (آل عمران: ٦٩ وَهُمْ والے وہی لوگ ہیں جنہوں نے اس کی پیروی کی اور ٦٩) وہ مومن ہیں۔الْمُؤْمِنُونَ۔وَيُقَالُ آلُ يَعْقُوبَ أَهْلُ يَعْقُوبَ آل يعقوب اہل یعقوب ہی کو کہتے ہیں۔آل کا لفظ فَإِذَا صَغَرُوا آلَ ثُمَّ رَدُّوْهُ إِلَى الْأَصْل اصل میں اہل تھا۔کیونکہ آل کی جب تصغیر بنائی جائے تو پھر ہمزہ کو اپنے اصلی ( حرف یعنی ها) کی طرف لوٹا قَالُوْا أُهَيْلٌ۔دیتے ہیں۔کہتے ہیں: اهیل۔٣٤٣١: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۳:۴۳۱: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ حَدَّثَنِي سَعِيْدُ نے ہمیں بتایا۔انہوں نے زہری سے روایت کی ، کہا: ابْنُ الْمُسَيَّبِ قَالَ قَالَ أَبُو هُرَيْرَةَ سعيد بن مسیب نے مجھ سے بیان کیا، کہا: حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ سَمِعْتُ رَسُولَ اللهِ ابوہریرہ رضی اللہ عنہ کہتے تھے: میں نے رسول اللہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ مَا مِنْ بَنِي صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔آپ فرماتے تھے: بنی آدم آدَمَ مَوْلُودٌ إِلَّا يَمَسُّهُ الشَّيْطَانُ حِيْنَ میں سوائے مریم اور ان کے بیٹے کے کوئی بھی ایسا بچہ يُولَدُ فَيَسْتَهِلْ صَارِحًا مِنْ مَسَ الشَّيْطَانِ نہیں جس کو کہ جب وہ پیدا ہوا ہے شیطان نے نہ غَيْرَ مَرْيَمَ وَابْنِهَا ثُمَّ يَقُوْلُ أَبُو هُرَيْرَةَ وَإِنِّي أَعِيْدُهَا بِكَ وَذُرِّيَّتَهَا مِنَ چھوا ہو۔پھر وہ شیطان کے چھونے سے چلا کر رونا شروع کر دیتا ہے۔یہ بیان کر کے حضرت ابو ہر سیہ کا یہ آیت پڑھتے تھے اور میں اسے اور اس کی اولاد کو مردود الشَّيْطَنِ الرَّجِيمِ (آل عمران:۳۷) شیطان کے حملہ ) سے تیری پناہ میں دیتی ہوں۔اطرافه: ٣٢٨٦، ٤٥٤٨۔