صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 392 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 392

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۹۲ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء بَاب ٤١ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَلَقَدْ أَتَيْنَا لُقْمُنَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ لِلَّهِ إِلَى قَوْلِهِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ كُلَّ مُخْتَالٍ فَخُورٍ (لقمان: ۱۳-۱۹) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: یقینا ہم نے لقمان کو حکمت عطا کی یہ کہ وہ اللہ کا شکر گزار ہو ۔۔۔ اللہ یقیناً ہر شیخی کرنے والے اور فخر کرنے والے سے پیار نہیں کرتا وَلَا تُصَوِّرُ (لقمان: (۱۹) الإِعْرَاضُ آيت وَلَا تُصَعِرُ میں صَعَرَ کے معنی ہیں: منہ پھیرنا بِالْوَجْهِ۔ اور وَلَا تُصَعِرُ کے معنی ہیں: منہ نہ پھیرنا۔ ٣٤٢٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْوَلِيدِ حَدَّثَنَا ۳۴۲۸ : ابوالولید نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ نے شُعْبَةُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ إِبْرَاهِيمَ عَنْ ہمیں بتایا ۔ انہوں نے اعمش سے، اعمش نے ابراہیم عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ (بھی) سے، ابراہیم نے علقمہ سے علقمہ نے حضرت الَّذِينَ آمَنُوا وَلَمْ يَلْبِسُوا إِيْمَانَهُمْ عبد اللہ بن مسعودؓ ) سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: جب یہ آیت نازل ہوئی: جو لوگ ایمان لے آئے بظلم (الأنعام: ۸۳) قَالَ أَصْحَابُ النَّبِيِّ اور انہوں نے اپنے ایمان کو ظلم سے مخلوط نہیں کیا۔ نبی صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَيُّنَا لَمْ يَلْبِسْ I صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ نے کہا: ہم میں سے کون إِيْمَانَهُ بِظُلْمٍ فَنَزَلَتْ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ ایسا ہے جس نے اپنے ایمان کوگناہ سے نہیں ملایا۔ پھر إِنَّ الشَّرْكَ لَظُلْمٌ عَظِيمٌ (لقمان: ١٤) یہ آیت نازل ہوئی: اللہ کا شریک نہ ٹھہرا۔ شرک یقیناً بہت ہی بڑا ظلم ہے۔ اطرافه: ۳۲، ٣٣٦٠ ٣٤٢٩، ٤٦٢٩، ٤٧٧٦، 6918، 6937۔ ٣٤٢٩: حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ أَخْبَرَنَا ۳۴۲۹: اسحاق بن راہویہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ عِيسَى بْنُ يُونُسَ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عَنْ عیسیٰ بن یونس نے ہمیں خبر دی۔ اعمش نے ہمیں بتایا۔ إِبْرَاهِيمَ عَنْ عَلْقَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللهِ انہوں نے ابراہیم (نخعی) سے، ابراہیم نے علقمہ سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ لَمَّا نَزَلَتْ الَّذِیْنَ علقمہ نے حضرت عبداللہ (بن مسعود ) رضی اللہ عنہ