صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 379 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 379

صحيح البخاري - جلد 4 ۳۷۹ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء مَعَهُمَا ابْنَاهُمَا جَاءَ الذِتْبُ فَذَهَبَ کے دو بیٹے تھے۔بھیڑیا آیا۔ان میں سے ایک عورت بِابْنِ إِحْدَاهُمَا فَقَالَتْ صَاحِبَتُهَا إِنَّمَا کا بیٹا لے گیا۔اس کی ساتھن کہنے لگی: وہ تو تیرا بیٹا ذَهَبَ بِابْنِكِ وَقَالَتِ الْأُخْرَى إِنَّمَا لے گیا ہے؛ اور دوسری کہنے لگی۔تیرا ہی بیٹا لے گیا ہے۔اس کے بعد وہ دونوں داؤد کے پاس اپنا جھگڑا ذَهَبَ بِابْنِكِ فَتَحَاكَمَتَا إِلَى دَاوُدَ فیصلہ کے لئے لے گئیں۔انہوں نے بڑی عورت کو فَقَضَی بِهِ لِلْكُبْرَى فَخَرَجَتَا عَلَى بچہ دلانے کا فیصلہ کیا۔پھر دونوں نکل کر سلیمان بن سُلَيْمَانَ بْنِ دَاوُدَ فَأَخْبَرَنَاهُ فَقَالَ داود کے پاس گئیں اور انہوں نے ان سے واقعہ بیان الْتُونِي بِالسَكِيْنِ أَشُقُهُ بَيْنَهُمَا فَقَالَتِ کیا۔سلیمان نے کہا: مجھے چھری لا دو تا کہ میں اس کو الصُّغْرَى لَا تَفْعَلْ يَرْحَمُكَ اللهُ هُوَ ان دونوں کے درمیان نصف ، نصف تقسیم کر دوں۔ابْنُهَا فَقَضَى بِهِ لِلصُّغْرَى قَالَ یدین کر چھوٹی کہنے لگی: ایسانہ کیجیئے۔اللہ آپ پر رحم کرے۔یہ اسی کا بیٹا ہے۔یہ سن کر سلیمان نے چھوٹی أَبُو هُرَيْرَةَ وَاللَّهِ إِنْ سَمِعْتُ بِالسَكَيْنِ کو اس بیٹے کے دینے کا فیصلہ کیا۔حضرت ابو ہریرہ إِلَّا يَوْمَئِذٍ وَمَا كُنَّا نَقُولُ إِلَّا الْمُدْيَةُ۔نے کہا: بخدا سجین کا لفظ صرف اسی دن میں نے سنا ورنہ ہم چُھری کو مُدْيَة ہی کہا کرتے تھے۔طرفه: ٦٧٦٩۔تشریح: وَوَهَبْنَا لِدَاوُدَ سُلَيْمَانَ اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: وَوَهَبْنَا لِدَاوُدَ سُلَيْمَانَ نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّهُ : اوراب کہ ہم نے سلیمان کو داؤد ( جیسا بیٹا بطور موهبت ) عطا کیا۔کیا ہی اچھا عبد (بندہ پرستار ) تھا۔یقیناً وہ (اپنے رب کی طرف) بار بار بہت جھکنے والا تھا۔(ص: ۳۱) پہلے تفصیل سے بتایا جا چکا ہے کہ لفظ وهب بیسیوں جگہ نیک اولا دبطور نعمت خاص عطا کئے جانے سے متعلق قرآن مجید میں وارد ہوا ہے۔اس لئے ترجمہ میں معنی عطا بطور موہبت اختیار کئے گئے ہیں۔قارئین آئندہ بھی ترجمہ میں یہ امر مد نظر رکھیں۔او اب کے معنی ہیں الراجع یعنی رجوع کرنے والا۔یہ لفظ مُنِيب (أَنَابَ، يُنِيبُ ) کا مترادف ہے اور اس کی شرح سابقہ باب میں بحوالہ مزامیر زبور قدرے تفصیل سے گزر چکی ہے۔آیت نِعْمَ العَبدُ إِنه أَو اب سے یہی ذہن نشین کرنا مقصود ہے کہ حضرت سلیمان علیہ السلام جانشین حضرت داؤد علیہ السلام کا بھی قبلہ رخ اللہ تعالیٰ کی ہی ذات یگا نہ تھی اور وہ اس زمرہ مجاہدین میں سے ہیں جن کی نسبت آیا ہے: اَلْأَرْوَاحُ جُنُودٌ مُّجَنَّدَةٌ فَمَا تَعَارَفَ مِنْهَا التلف۔وہ ایسی صف آراء فوجیں ہیں جو الہی مشیت نافذ کرنے کے لئے دنیا میں مبعوث ہوئیں کہ کشاں کشاں بنی نوع انسان کو اپنی پیدائش کی اصل غرض کی طرف متوجہ کریں تا وہ اپنے