صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 378 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 378

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۷۸ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء ٣٤٢٥ : حَدَّثَنَا عُمَرُ بْنُ حَفْصٍ ۳۴۲۵ : عمر بن حفص نے ہمیں بتایا کہ میرے باپ حَدَّثَنَا أَبِي حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ حَدَّثَنَا نے ہم سے بیان کیا ، (کہا: ) اعمش نے ہمیں بتایا کہ إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِيْهِ عَنْ أَبِي ذَرِّ ابراہیم تھی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ سے، رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قُلْتُ يَا رَسُوْلَ اللهِ ان کے باپ نے حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے روایت أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ أَوَّلُ قَالَ کی کہ انہوں نے کہا: میں نے پوچھا: یا رسول اللہ کونسی الْمَسْجِدُ الْحَرَامُ قُلْتُ ثُمَّ أَيُّ قَالَ ثُمَّ مسجد پہلے پہل بنائی گئی؟ آپ نے فرمایا: مسجد حرام ۔ الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى قُلْتُ كَمْ كَانَ میں نے پوچھا پھر اس کے بعد کونسی؟ آپ نے فرمایا: بَيْنَهُمَا قَالَ أَرْبَعُوْنَ ثُمَّ قَالَ حَيْثُمَا اس کے بعد مسجد اقصی میں نے پوچھا: ان دونوں میں کتنا فاصلہ تھا؟ آپ نے فرمایا: چالیس (برس) پھر اس کے أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ فَصَلِّ وَالْأَرْضُ لَكَ مَسْجِدٌ۔ طرفه: ٣٣٦٦۔ بعد آپ نے فرمایا: جہاں بھی تمہیں نماز کا وقت آجائے نماز پڑھ لو اور ساری زمین ہی تمہارے لئے مسجد ہے۔ ٣٤٢٦ : حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۴۲۶ : ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا۔ شعیب شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنْ نے ہمیں خبر دی کہ ابوالزناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَبْدِ الرَّحْمَنِ حَدَّثَهُ أَنَّهُ سَمِعَ نے عبد الرحمن سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّهُ سَمِعَ ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے سنا۔ انہوں نے رسول اللہ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صلی اللہ علیہ وسلم سے سنا۔ آپ فرماتے تھے: میری يَقُوْلُ مَثَلِي وَمَثَلُ النَّاسِ كَمَثَلِ رَجُلٍ اور لوگوں کی مثال اس شخص کی مثال ہے جس نے اسْتَوْقَدَ نَارًا فَجَعَلَ الْفَرَاشُ وَهَذِهِ آگ جلائی اور پتنگے اور کیڑے مکوڑے اس آگ الدَّوَابُّ تَقَعُ فِي النَّارِ۔ طرفه: ٦٤٨٣ - میں گرنے لگے۔ ٣٤٢٧: وَقَالَ كَانَتِ امْرَأَتَانِ :۳۴۲۷ اور فرمایا: دو عورتیں تھیں۔ ان کے ساتھ ان