صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 375 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 375

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۷۵ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء بَاب ٤٠ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَوَهَبْنَا لِدَاوُدَ سُلَيْمَنَ (ص: ۳۱) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ہم نے داؤد کو سلیمان عطا کیا۔ نِعْمَ الْعَبْدُ إِنَّةَ أَوَّابٌ (ص: ۳۱) وہ اچھا بندہ تھا ( ہماری طرف ) بار بار رجوع کرنے الرَّاجِعُ الْمُنِيبُ والا تھا۔ او اب کے معنی ہیں بہت رجوع کرنے والا ، توجہ کرنے والا ۔ وَقَوْلُهُ هَبْ لِي مُلْكًا لَّا يَنْبَغِى اور (سلیمان کا یہ کہنا کہ مجھ کو ایسی بادشاہت عطا کر لِأَحَدٍ مِّنْ بَعْدِي (ص: ٣٦) کہ میرے بعد کسی کو بھی میسر نہ ہو۔ وَقَوْلُهُ وَاتَّبَعُوا مَا تَتْلُوا الشَّيْطِينُ اور اللہ تعالی کا یہ فرمانا: یہ یہودی پیچھے لگ گئے ہیں ان عَلَى مُلْكِ سُلَيْمَنَ (البقرة: ۱۰۳) باتوں کے جن کی پیروی سلیمان کی بادشاہت کے خلاف شیطان کیا کرتے تھے۔ وَلِسُلَيْمَنَ الرِّيحَ غُدُوهَا شَهْرٌ وَ (اور یہ فرمانا: ) سلیمان کے لئے ہم نے ہوائیں مسخر رَوَاحُهَا شَهْرُ وَ أَسَلْنَا لَهُ عَيْنَ الْقِطْرِ کیں ۔ صبح کو ایک مہینہ کی راہ چلتی تھیں اور شام کو بھی أَذَبْنَا لَهُ عَيْنَ الْحَدِيدِ وَمِنَ الْجِنِّ مَنْ ایک مہینہ کی راہ چلتی تھیں۔ ہم نے اس کے لئے لوہے کا چشمہ پگھلایا۔ پہاڑی لوگ بھی اس کے لئے مسخر يَعْمَلُ بَيْنَ يَدَيْهِ إِلَى قَوْلِهِ مِنَ مَّحَارِيْبَ کر دیئے گئے جو اس کے حضور کام کرتے تھے۔ ۔۔۔۔ قَالَ مُجَاهِدٌ بُنْيَانٌ مَا دُونَ الْقُصُورِ مجاہد نے کہا: محاريب وہ مکان ہیں جو محلات سے وَتَمَاثِيلَ وَجِفَانِ كَالْجَوَابِ چھوٹے ہوں۔ وَتَمَاثِيل مورتیاں۔ وَجِفَان كَالْحِيَاضِ لِلْإِبِلِ ، وَقَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ لگن ۔ كَالْجَوَابِ حوضوں کی مانند جو اونٹوں کے لئے كَالْجَوْبَةِ مِنَ الْأَرْضِ۔ وَقُدُورِ استعمال ہوتے ہیں؛ اور حضرت ابن عباس نے کہا: زمین کے گڑھے کی مانند۔ وَقُدُورٍ رَسِیتِ اتنی رسِيتِ إِلَى قَوْلِهِ الشَّكُورُ فَلَمَّا بڑی بڑی دیگیں کہ وہ اپنی جگہ سے ہلائی نہیں جا سکتی قَضَيْنَا عَلَيْهِ الْمَوْتَ مَا دَلَّهُمْ عَلَى ھیں۔ جب ہم نے اس کی موت کا فیصلہ کیا تو اس مَوْتِةٍ إِلَّا دَابَّةُ الْأَرْضِ الْأَرْضَةِ کی موت کی خبر ان کو صرف زمین کے ایک کیڑے ہی