صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 368 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 368

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۶۸ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء يُقَالُ الْمُحَاوَرَةُ قَالَ لَقَدْ ظَلَمَكَ پر زیادتی ہی کرتے ہیں ۔ وَظَنَّ دَاوُدُ أَنَّمَا فَتَنْهُ بِسُؤَالِ نَعْجَتِكَ إِلَى نِعَاجِهِ اور داؤد کو یقین ہو گیا کہ ہم نے اس کو آزمایا ہے ) حضرت ابن عباس کہتے ہیں فتناہ کے معنی ہیں ہم نے وَإِنَّ كَثِيرًا مِنَ الْخُلَطَاءِ اس کو آزمایا ہے؛ اور حضرت عمر بن خطاب ) نے اس الشَّرَكَاءِ لَيَبْغِي إِلَى قَوْلِهِ أَنَّمَا فَتَنْهُ و فَتَاهُ ، ت کی شد کے ساتھ پڑھا ہے۔ فَاسْتَغْفَرَ قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ اخْتَبَرْنَاهُ وَقَرَأَ عُمَرُ رَبَّهُ۔۔۔۔ اس لئے داؤد نے اپنے رب سے دعا کی کہ فَتَنَّاهُ بِتَشْدِيدِ التَّاءِ، فَاسْتَغْفَرَ رَبَّهُ الـ اس کی کمزوریوں پر پردہ پوشی فرما کر اسے معاف کیا جائے اور وہ گھٹنوں کے بل گر پڑا اور اس نے اس کی وَخَرَّ رَاكِعًا وَأَنَابَ (ص: ٢٤-٢٥) طرف رجوع کیا۔ ٣٤٢١: حَدَّثَنَا مُحَمَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۴۲۱ : محمد بن سلام) نے ہم سے بیان کیا کہ سَهْلُ بْنُ يُوسُفَ قَالَ سَمِعْتُ الْعَوَّامَ سہل بن یوسف نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کہا: میں عَنْ مُجَاهِدٍ قَالَ قُلْتُ لِابْنِ عَبَّاسِ نے عوام سے سنا۔ وہ ؟ سے روایت کرتے تھے۔ مجاہد پوچھا: أَنَسْجُدُ فِي ص فَقَرَأَ وَمِنْ ذُرِّيَّتِهِ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ابن عباس سے پور دَاوُدَ وَسُلَيْمَنَ حَتَّى أَتَى فَيَهْدُهُمْ کیا ہم سورة ص میں سجدہ تلاوت کریں؟ تو انہوں نے (سورۃ الانعام) کی آیت پڑھی: اور اس اقتدة (الأنعام: ٨٥-٩١) فَقَالَ (ابراہیم) کی اولاد میں سے داؤد اور سلیمان ۔۔۔۔۔ کو ہم ابْنُ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نَبِيُّكُمْ نے ہدایت دی پس تو ان کی ہدایت کی پیروی کر۔ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِمَّنْ أَمِرَ أَنْ حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما نے کہا: تمہارے نبی يَقْتَدِيَ بِهِمْ۔ صلی اللہ علیہ وسلم بھی ان میں سے ہیں جنہیں ان کی پیروی کرنے کا حکم ہوا ہے۔ اطرافه: ٤٦٣٢، ٤٨٠٦، ٤٨٠٧۔ ٣٤٢٢ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۴۲۲ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہمیں بتایا۔ و ہیب حَدَّثَنَا وُهَيْبٌ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ عَنْ نے ہم سے بیان کیا۔ ایوب نے ہمیں بتایا۔ انہوں عِكْرِمَةَ عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا نے عکرمہ سے ، عکرمہ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہا