صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 367 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 367

صحيح البخاری جلد ۲ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء إِلَى اللَّهِ صِيَامُ دَاوُدَ كَانَ يَصُوْمُ يَوْمًا سب سے پیارے روزے داؤد کے روزے ہیں۔ وہ وَيُفْطِرُ يَوْمًا وَأَحَبُّ الصَّلَاةِ إِلَى اللهِ ایک دن روزہ رکھتے تھے اور ایک دن نہ رکھتے تھے اور صَلَاةُ دَاوُدَ كَانَ يَنَامُ نِصْفَ اللَّيْلِ الله کو سب سے پیاری نماز داؤد کی نماز ہے۔ آدھی وَيَقُوْمُ ثُلُثَهُ وَيَنَامُ سُدُسَهُ۔ رات سوتے تھے اور تہائی رات عبادت کرتے تھے اور پھر رات کے چھٹے حصے میں سو جاتے تھے۔ اطرافه: ۱۱۳۱ ، ۱۱۵۲ ، ۱۱۵۳ ، ۱۹۷۴ ، ۱۹۷۵ ، ۱۹۷۹ ، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ٥، ٦١٣٤، ٦٢٧٧۱۹۹ ،۵٥٠٥، ٥٠٥، ٠٥٤۲ ،۳۴۱۹ ،۳۴۱۸ ،۱۹۸۰ بَاب ۳۹ : وَاذْكُرْ عَبْدَنَا دَاوُدَ ذَا الْأَيْدِ إِنَّهَ أَوَّابٌ إِلَى قَوْلِهِ وَفَصْلَ الْخِطَابِ (ص: ۱۸ - ۲۱) اور ہمارے بندے داؤد کو یاد کر جو بڑی طاقت کا مالک تھا۔ یقیناً وہ بار بار خدا کی طرف جھکتا تھا ۔۔۔۔ ہم نے اس کو حکمت اور قاطع دلیل بخشی تھی قَالَ مُجَاهِدٌ الْفَهْمُ فِي الْقَضَاءِ ۔ مجاہد نے کہا: (فَصْلِ الْخِطَابِ سے ) مراد ہے فیصلہ وَلَا تُشْطِط (ص: ۲۳) لَا تُسْرِفْ ۔ کرنے کی سمجھ ۔ لَا تُشْطط کے معنی ہیں حد سے نہ بڑھو۔ اور سیدھی راہ کی طرف ہماری رہبری کیجئے۔ یہ وَاهْدِنَا إِلَى سَوَاءِ الصِّرَاطِ میرا بھائی ہے اس کی ننانوے دنیاں ہیں۔ (عربی میں ) قت إِنَّ هَذَا أَخِي لَهُ تِسْعُ عورت کو بھی دنبی کہتے ہیں اور اسے بکری بھی کہتے ہیں۔ وَتِسْعُونَ نَعْجَةً يُقَالُ لِلْمَرْأَةِ میری ایک ہی دُنبی ہے۔ اس نے کہا: یہ بھی میرے نَعْجَةٌ وَيُقَالُ لَهَا أَيْضًا شَاةٌ، حوالے کر دے۔ (انفل اور نفل ہم معنی ہیں ) جیسا که فرمایا: كَفَّلَهَا زَكَرِيَّاءُ كَفَّلَهَا کے معنی ہیں اس کو تحف وَلِي نَعْجَةً وَاحِدَةٌ فَقَالَ اپنے ساتھ ملا لیا۔ عَزَّنی کے معنی ہیں مجھ پر غالب اكْفِلْنِيهَا (ص: ٢٣، ٢٤) مِثْلُ وَكَفَلَهَا ہو گیا۔ (اس سے ہے ) أَعْزَزْتُہ میں نے اس کی عزت زَكَرِيَّا (آل عمران: ۳۸) ضَمَّهَا ۔ کی - عَزَّنِي فِي الْخِطَابِ اس نے نے گفتگو میں مجھ پر تشدد کیا۔ حضرت داؤد نے کہا: یقینا اس نے تم پر ظلم کیا وَعَزَّنِي غَلَبَنِي صَارَ أَعَزَّ مِنِّي کہ تم سے تمہاری ایک نبی اپنی دنبیوں کے ساتھ ملانے أَعْزَزْتُهُ جَعَلْتُهُ عَزِيزًا، فِي الْخِطَابِ کے لئے مانگی ہے اور بہت سے شریک ایک دوسرے