صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 361 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 361

صحيح البخاري - جلد ۲ ۳۶۱ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء أَطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ يَا رَسُوْلَ اللهِ رکھتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا: تو ایک دن روزہ رکھو اور قَالَ فَصُمْ يَوْمًا وَأَفْطِرْ يَوْمَيْنِ قَالَ دو دن چھوڑ دو۔ کہتے تھے: میں نے کہا: میں اس سے قُلْتُ إِنِّي أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ قَالَ بُڑھ کر طاقت رکھتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا: پھر ایک فَصُمْ يَوْمًا وَأَفْطِرْ يَوْمًا وَذَلِكَ صِيَامُ دن روزہ رھو اور را اور ایک دن ناغہ کرو اور یہ دا روزے تھے اور اس طرح روزہ رکھنا سب روزوں دَاوُدَ وَهُوَ أَعْدَلُ الصِّيَامِ قُلْتُ إِنِّي ہے۔ میں نے کہا: یا رسول اللہ ! میں قَالَ لا سے بہتر ہے۔ أُطِيقُ أَفْضَلَ مِنْهُ يَا رَسُولَ اللهِ قَالَ ! أَفْضَلَ مِنْ ذَلِكَ۔ ا ناغہ کرو اور یہ داؤد کے اس سے بھی بڑھ کر طاقت رکھتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا: اس سے بڑھ کر کوئی روزہ نہیں۔ اطرافه: ۱۱۳۱ ، ۱۱۵۲ ، ۱۱۵۳ ، ۱۹۷۴ ، ۱۹۷۵ ، ۱۹۷۹ ، ۱۹۷۷، ۱۹۷۸، ۱۹۷۹، ٦١٣٤ ، ٦٢٧٧ ،۵۱۹۹ ،۵٥٠٥٣، ٠٥٤ ،۵۰۵۲ ،۳۴۲۰ ،۳۴۱۹ ، ۱۹۸۰ ٣٤١٩: حَدَّثَنَا خَلَّادُ بْنُ يَحْيَى ۳۴۱۹ : خلاد بن یحی نے ہم سے بیان کیا کہ مسعر حَدَّثَنَا مِسْعَرٌ حَدَّثَنَا حَبِيْبُ بْنُ أَبِي نے ہمیں بتایا کہ حبیب بن ابی ثابت نے ہمیں بتایا۔ ثَابِتٍ عَنْ أَبِي الْعَبَّاسِ عَنْ عَبْدِ اللهِ بْنِ انہوں نے ابوالعباس سے، ابوالعباس نے حضرت عبداللہ بن عمر و بن عاص سے روایت کی کہ انہوں عَمْرِو بْنِ الْعَاصِ قَالَ قَالَ لِي نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے مجھ سے فرمایا: رَسُولُ اللهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَلَمْ کیا مجھے یہ ہی بتایا گیا کہ تم رات بھر عبادت کرتے ہو أُنَبَّأْ أَنَّكَ تَقُوْمُ اللَّيْلَ وَتَصُوْمُ النَّهَارَ اور دن کو روزه را اور دن کو روزہ رکھتے ہو۔ میں نے کہا: ہاں۔ آپ فَقُلْتُ نَعَمْ فَقَالَ فَإِنَّكَ إِذَا فَعَلْتَ ذَلِكَ نے فرمایا: اگر تم نے ایسا کیا تو آنکھ بیٹھ جائے گی اور هَجَمَتِ الْعَيْنُ وَنَفِهَتِ النَّفْسُ صُمْ جان کمزور ہو جائے گی۔ ہر مہینہ میں تین دن روزہ رکھا کرو۔ یہ عمر بھر کا روزہ ہوگا۔ یا فرمایا: یہ ایسا ہی ہے مِنْ كُلِّ شَهْرٍ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَذَلِكَ صَوْمُ جیسے عمر بھر روزہ رکھنا۔ میں نے کہا: میں اپنے اندر الدَّهْرِ أَوْ كَصَوْمِ الدَّهْرِ قُلْتُ إِنِّي أَجِدُ طاقت پاتا ہوں ۔ مسعر نے کہا: اجد بی کے معنی بِي قَالَ مِسْعَرٌ يَعْنِي قُوَّةً قَالَ فَصُمْ ہیں اپنے اندر قوت پاتا ہوں۔ اندر قوت پاتا ہوں ۔ آپ نے فرمایا: پھر صَوْمَ دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ وَكَانَ يَصُوْمُ داؤد علیہ السلام کے روزہ کی طرح روزہ رکھو اور وہ