صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 360 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 360

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۶۰ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء الْقُرْآنَ قَبْلَ أَنْ تُسْرَجَ دَوَابُّهُ وَلَا جانوروں پر زین رکھنے کا حکم دیتے اور ان کے جانوروں يَأْكُلُ إِلَّا مِنْ عَمَلِ يَدِهِ ۔ رَوَاهُ مُوسَی پر زین کے جانے سے پہلے پہلے وہ زبور پڑھ لیتے تھے ابْنُ عُقْبَةَ عَنْ صَفْوَانَ عَنْ عَطَاءِ بْنِ اور وہ صرف ہاتھ کی کمائی ہی سے کھایا کرتے تھے۔ یہ حدیث موسی بن عقبہ نے صفوان سے صفوان نے عطاء يَسَارٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ اطرافه: ۲۰۷۳، ٤٧۱۳۔ بن بیسار سے، عطاء نے حضرت ابوہریرہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی۔ شہاب ٣٤١٨: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۴۱۸ : يحيی بن بکیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ ہمیں بتایا۔ انہوں نے عقیل سے عقیل نے ابن ابْنِ شِهَابٍ أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ سے روایت کی کہ سعید بن مسیب نے انہیں خبر دی اور أَخْبَرَهُ وَأَبَا سَلَمَةَ بْنَ عَبْدِ الرَّحْمَنِ أَنَّ سلمہ بن عبدالرحمن نے بھی کہ حضرت عبداللہ بن عمرو بن عاص ) رضی اللہ عنہما نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ عَبْدَ اللَّهِ بْنَ عَمْرٍو رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا علیہ وسلم کو بتایا گیا کہ میں کہتا ہوں کہ جب تک میں قَالَ أُخْبِرَ رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ زندہ ہوں اللہ تعالیٰ کی قسم میں دن کو روزہ رکھوں گا وَسَلَّمَ أَنِّي أَقُوْلُ وَاللَّهِ لَأَصُوْمَنَّ النَّهَارَ اور رات بھر عبادت کیا کروں گا۔ رسول اللہ صلی اللہ وَلَأَقُوْمَنَّ اللَّيْلَ مَا عِشْتُ فَقَالَ لَهُ علیہ وسلم نے ان سے پوچھا: تم ہی ہو جو ایسا کہتے تھے رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنْتَ کہ اللہ کی قسم جب تک میں زندہ ہوں دن کو روزہ الَّذِي تَقُوْلُ وَاللَّهِ لَأَصُوْمَنَّ النَّهَارَ رکھوں گا اور رات بھر عبادت کیا کروں گا؟ میں نے وَلَأَقْوْمَنَّ اللَّيْلَ مَا عِشْتُ قُلْتُ قَدْ قُلْتُهُ کہا: بے شک میں نے کہا ہے ۔ آپ نے فرمایا: تم یہ نہیں کر سکو گے۔ اس لئے روزہ بھی رکھو اور ناغہ بھی قَالَ إِنَّكَ لَا تَسْتَطِيعُ ذَلِكَ فَصُمْ کرو۔ عبادت بھی کرو اور سود بھی اور ہر مہینہ میں تین وَأَفْطِرْ وَقُمْ وَنَمْ وَصُمْ مِنَ الشَّهْرِ دن روزہ رکھا کرو کیونکہ نیکی کا بدلہ دس گنا ہے اور یہ ثَلَاثَةَ أَيَّامٍ فَإِنَّ الْحَسَنَةَ بِعَشْرِ أَمْثَالِهَا تین روزے گویا عمر بھر کے روزے ہوں گے۔ میں وَذَلِكَ مِثْلُ صِيَامِ الدَّهْرِ فَقُلْتُ إِنِّي نے کہا: یا رسول اللہ ! میں اس سے بڑھ کر طاقت