صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 359 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 359

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۵۹ ٦٠ - كتاب احاديث الأنبياء بَاب ۳۷ : قَوْلُهُ تَعَالَى وَآتَيْنَا دَاوُدَ زَبُوْرًا (بني إسرائيل: ٥٦) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: ہم نے داؤد کو زبور دی الزبر (آل عمران: ۱۸۵) الْكُتُبُ زُبُر کے معانی ہیں کتا بیں ( یہ جمع ہے ) اس کی واحد وَاحِدُهَا زَبُوْرٌ زَبَرْتُ كَتَبْتُ۔ وَلَقَدْ ہے زَبُور - زَبَرُت کے معنی ہیں میں نے لکھا۔ آیت أتَيْنَا دَاوُدَ مِنَّا فَضْلًا يُجِبَالُ اَوْبِي وَلَقَدْ آتَيْنَا دَاوُدَ مِنَّا فَضْلًا يَا جِبَالُ أَوْبِي مَعَهُ مَعَهُ (سباء: ۱۱) قَالَ مُجَاهِدٌ سَبِّحِي کے متعلق مجاہد نے کہا ہے کہ اوبی کے معنی ہیں سَبِّحِی مَعَهُ۔ وَالطَّيْرَ وَالنَّا لَهُ الْحَدِيدَ ۔ یعنی اے پہاڑوں کے رہنے والو! تم داؤد کے ساتھ مل کر تسبیح کرو اور اس کے بعد فرمایا: وَالطَّيْرَ یعنی پرندوں آنِ اعْمَلْ سُبِعْتِ الدُّرُوعَ کو بھی حکم دیا کہ وہ بھی داؤد کے ساتھ نہیچ کریں۔ اور تسبیح وَقَدِرُ فِي السَّرْدِ (سباء: ۱۲،۱۱) آیت وَأَلَنَّا لَهُ الْحَدِيدَ أَنِ اعْمَلُ سَبِعْتٍ میں الْمَسَامِيْرِ وَالْحَلَقِ وَلَا يُرِقَّ الْمِسْمَارَ سَبِعْت کے معنی ہیں زرہیں۔ وَقَدِرُ فِي السَّرْدِ کے فَيَسْلَسَ وَلَا يُعَظِّمْ فَيَنْفَصِمَ أَفْرِغْ معنی ہیں چھلوں کو آپس میں جوڑنے کے لئے اندازہ (الكهف: ٩٧) أَنْزِلْ ۔ بَسْطَةً (البقرة: ٢٤٨) رکھو۔ یعنی سیخوں کو اتنا پتلا نہ کرو کہ چھلے ڈھلملاتے رہیں زِيَادَةً وَفَضْلًا وَاعْمَلُوا صَالِحًا إِنِّي اور نہ ان کو اتنا موٹا کرو کہ وہ چھلوں کو توڑ دیں ۔ افرغ کے معنی ہیں ڈال ، اُتار ۔ بَسْطَةً کے معنی ہیں زیادہ اور بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ (سباء:۱۲) بہتر۔ پھر فرمایا: اچھے کام کرو اور یاد رکھو کہ جو کچھ تم کر رہے ہو، اس کو میں خوب دیکھ رہا ہوں ۔ ٣٤١٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدٍ ۳۴۱۷ : عبد اللہ بن محمد نے ہمیں بتایا کہ عبدالرزاق حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ ہمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت خُفِّفَ عَلَى دَاوُدَ عَلَيْهِ السَّلَامُ الْقُرْآنُ کی کہ آپ نے فرمایا: داؤد علیہ السلام کے لئے زبور فَكَانَ يَأْمُرُ بِدَوَابِهِ فَتُسْرَجُ فَيَقْرَأُ کے پڑھنے میں اتنی تخفیف کر دی گئی تھی کہ وہ اپنے