صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 355
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۵۵ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء وَلَا تَكُنْ كَصَاحِبِ الْحُوْتِ إِذْ اور پھلی والے کی طرح نہ بن جب اس نے اپنے نَادَى وَهُوَ مَكْظُومُ (القلم: ٤٩) رب کو پکارا اور وہ غم سے بھرا ہوا تھا۔ مَحْظُوم، كَظِيمٌ وَهُوَ مَغْمُوْمٌ ۔ عظیم کے معنوں میں ہے یعنی غمگین۔ ٣٤١٢: حَدَّثَنَا مُسَدَّدٌ حَدَّثَنَا ۳۴۱۲ : مسدد نے ہم سے بیان کیا کہ یحی ( قطان ) يَحْيَى عَنْ سُفْيَانَ قَالَ حَدَّثَنِي نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سفیان (ثوری) سے روایت الْأَعْمَشُ ح۔ حَدَّثَنَا أَبُو نُعَيْمٍ حَدَّثَنَا کی کہ انہوں نے کہا: اعمش نے مجھے بتایا۔ نیز ابو قیم نے ہم سے بیان کیا ۔ ( وہ کہتے ہیں : ) سفیان نے ہم سُفْيَانُ عَنِ الْأَعْمَشِ عَنْ أَبِي وَائِلٍ سے بیان کیا۔ اعمش سے روایت ہے۔ انہوں نے عَنْ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ ابو وائل سے، ابو وائل نے حضرت عبداللہ بن مسعود ) صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَقُوْلَنَّ رضی اللہ عنہ سے، حضرت عبداللہ نے نبی ﷺ سے أَحَدُكُمْ إِنِّي خَيْرٌ مِّنْ يُونُسَ زَادَ روایت کی ۔ آپ نے فرمایا: تم میں سے کوئی یوں نہ مُسَدَّدٌ يُوْنُسَ بْنِ مَتَّى۔ اطرافه: ٤٦٠٣، ٤٨٠٤۔ کہے کہ میں یونس سے بہتر ہوں۔ مسدد نے ہم سے ایک روایت میں یونس بن متی کے الفاظ بڑھائے۔ ٣٤١٣: حَدَّثَنَا حَفْصُ بْنُ عُمَرَ :۳۴۱۳ حفص بن عمر نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ عَنْ أَبِي الْعَالِيَةِ شعبہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے قتادہ سے، انہوں عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا عَنِ نے ابوالعالیہ سے، ابوالعالیہ نے حضرت ابن عباس النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ مَا رَضی اللہ عنہا سے، حضرت ابن عباس نے نبی صلی اللہ يَنْبَغِي لِعَبْدٍ أَنْ يَقُوْلَ إِنِّي خَيْرٌ مِنْ علیہ وسلم سے روایت علیہ وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: کسی بندے کو یہ نہ کہنا چاہیے کہ میں یونس بن متی سے بہتر ہوں ۔ يُونُسَ بْنِ مَتَّى وَنَسَبَهُ إِلَى أَبِيْهِ۔ یونس کو ان کے والد متی کی طرف منسوب کیا۔ اطرافه: 3۳۹۵، 4630، 7539۔ ٣٤١٤: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۴۱۴ : یحی بن بکیر نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے کو عَنِ اللَّيْثِ عَنْ عَبْدِ الْعَزِيزِ بْنِ أَبِي ليٹ سے، لیث نے عبدالعزیز بن ابی سلمہ سے ہے، سَلَمَةَ عَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ الْفَضْلِ عَنِ انہوں نے عبداللہ بن فضل سے، انہوں نے اعرج