صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 346 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 346

صحيح البخاری جلد ۲ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء کیا کہ تو اسے اپنی آنکھوں سے دیکھ لے پر تو اُس پار وہاں جانے نہ پائے گا۔ (استثناء باب ۳۴ آیت ۴) عہد نامہ قدیم کے صحیفوں کے بیانات میں حضرت موسی اور انبیاء بنی اسرائیل کے حالات کی نسبت بہت کچھ خلط ملط واقع ہوا ہے۔ جس کی ایک وجہ یہ ہے کہ بابلیوں کے حملہ کے دوران وہ صحیفے جلوا دیئے گئے اور بعد میں حافظے سے جمع کئے گئے۔ لیکن تاہم ان میں صداقت موجود ہے۔ استثناء ہے۔ استثناء باب ۳۳ کے شروع میں کوہ فاران اور شعر میں کوہ فاران اور شعیر سے اس نبی معہود کے جلوہ گر ہونے کی پیشگوئی ہے جس کا ظہور خدا کا ظہور بتایا گیا ہے۔ اور باب ۳۱ آیات ۱۶ تا ۲۱ اور باب ۳۲ میں بنو اسرائیل کی کجروی، ٹیڑھے ہونے اور اپنے خدا کو جو اُن کی چٹان تھا بھول جانے اور انہیں آفتوں اور روئے زمین میں گناہ کرنے کی سزا سے متعلق انذار اور پیشگوئی ہے۔ یہ دونوں پیشگوئیاں پوری ہوئیں ۔ چونکہ واقعات نے ان کی تصدیق کر دی ہے اور ان صحیفوں میں ہدایت کی باتیں بھی مذکور ہیں اس لئے شرح صحیح بخاری میں موقع محل کی مناسبت سے ایسی باتوں کا حوالہ دیا جانا قابل اعتراض نہیں جن سے کسی روایت یا حدیث نبوی کی تصدیق ہوتی ہو۔ باب ۳۲ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَضَرَبَ اللهُ مَثَلًا لِلَّذِينَ آمَنُوا امْرَأَتَ فِرْعَوْنَ إِلَى قَوْلِهِ وَكَانَتْ مِنَ الْقَنِتِينَ (التحريم: (۱۲) اللہ تعالیٰ کا یہ فرمانا: اللہ نے ان لوگوں کے لئے جو ایمان لائے فرعون کی بیوی کی مثال دی ہے۔ ٣٤١١: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ جَعْفَرٍ ۳۴۱۱: يحي بن جعفر نے ہم سے بیان کیا کہ وکیع حَدَّثَنَا وَكِيعٌ عَنْ شُعْبَةَ عَنْ عَمْرِو نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے شعبہ سے، شعبہ نے ابْنِ مُرَّةَ عَنْ مُرَّةَ الْهَمْدَانِي عَنْ عمرو بن مرہ سے، عمرو نے مرہ ہمدانی سے، مرہ نے أَبِي مُوسَى رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ حضرت ابو موسیٰ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَمَلَ نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: مردوں مِنَ الرِّجَالِ كَثِيرٌ وَلَمْ يَكْمُلْ مِنَ النِّسَاءِ میں سے بہت سے کامل ہوئے اور عورتوں میں سے إِلَّا آسِيَةُ امْرَأَةُ فِرْعَوْنَ وَمَرْيَمُ بِنْتُ سوائے فرعون کی بیوی آسیہ اور مریم بنت عمران عِمْرَانَ وَإِنَّ فَضْلَ عَائِشَةَ عَلَى النِّسَاءِ کے کوئی عورت کامل نہیں ہوئی اور عائشہ کی فضیلت كَفَضْلِ الشَّرِيدِ عَلَى سَائِرِ الطَّعَامِ۔ باقی تمام عورتوں پر ایسی ہے جیسے مرید کی باقی اطرافه: ٣٤٣٣، 3769، 5418۔ سارے کھانوں پر۔