صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 339 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 339

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۳۹ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء وَرَجُلٌ مِّنَ الْيَهُودِ فَقَالَ الْمُسْلِمُ ایک دوسرے کو برا بھلا کہا۔ مسلمان نے جیسا کہ وہ قسم وَالَّذِي اصْطَفَى مُحَمَّدًا صَلَّى اللهُ کھایا کرتا تھا، کہا: اسی ذات کی قسم ہے جس نے محمد عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَلَى الْعَالَمِينَ فِي قَسَمِ مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم کو تمام قوموں میں سے يُقْسِمُ بِهِ فَقَالَ الْيَهُودِيُّ وَالَّذِي بہترین سمجھ کر چنا ہے۔ اسی طرح یہودی نے کہا: اسی اصْطَفَى مُوسَى عَلَى الْعَالَمِيْنَ فَرَفَعَ ذات کی قسم ہے جس نے موسیٰ کو تمام قوموں میں سے الْمُسْلِمُ عِنْدَ ذَلِكَ يَدَهُ فَلَطَمَ بہترین سمجھ کر چنا۔ مسلمان نے یہ سن کر اپنا ہاتھ اُٹھایا اور یہودی کو ایک طمانچہ لگا دیا۔ اس پر یہودی نبی الْيَهُودِيَّ فَذَهَبَ الْيَهُودِيُّ إِلَى النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَأَخْبَرَهُ الَّذِي صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس گیا اور جو معاملہ اس کا اور مسلمان کا تھا، اس نے آپ کو بتایا۔ آپ نے فرمایا: كَانَ مِنْ أَمْرِهِ وَأَمْرِ الْمُسْلِمِ فَقَالَ لَا مولی پر مجھے مت فضیلت دو۔ قیامت کے روز لوگ تُخَيِّرُونِي عَلَى مُوسَى فَإِنَّ النَّاسَ بے ہوش ہو جائیں گے اور میں پہلا شخص ہوں گا جو يَصْعَقُوْنَ فَأَكُوْنُ أَوَّلَ مَنْ يُفِيقُ فَإِذَا ہوش سنبھالے گا ۔ کیا دیکھوں گا کہ موسی عرش کا کنارہ مُوسَى بَاطِقٌ بِجَانِبِ الْعَرْشِ فَلَا پکڑے ہوئے ہوں گے۔ میں نہیں جانتا کہ موسی أَدْرِي أَكَانَ فِيْمَنْ صَعِقَ فَأَفَاقَ قَبْلِي ان لوگوں میں تھے جو بے ہوش ہوئے اور مجھ سے أَوْ كَانَ مِمَّنِ اسْتَثْنَى اللَّهُ ۔ پہلے ہوش میں آئے یا وہ ان لوگوں میں تھے جن کو اللہ نے مستثنیٰ کیا۔ اطرافه ٢٤١١، ٤١٤ ، ٤٨١٣ ، 6517، 6518، ٧٤٢٨، ٧٤٧٢۔ ٣٤٠٩: حَدَّثَنَا عَبْدُ الْعَزِيزِ بْنُ ۳۴۰۹ : عبدالعزیز بن عبداللہ نے ہم سے بیان عَبْدِ اللَّهِ حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ سَعْدٍ عَنِ کیا کہ ابراہیم بن سعد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے ابْنِ شِهَابٍ عَنْ حُمَيْدِ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ ابن شہاب سے، ابن شہاب نے حمید بن عبدالرحمن أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ قَالَ قَالَ رَسُولُ اللهِ سے روایت کی کہ حضرت ا سے روایت کی کہ حضرت ابو ہریرہ نے کہا: رسول اللہ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ احْتَجَّ آدَمُ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: آدم اور مولی آپس میں وَمُوسَى فَقَالَ لَهُ مُوسَى أَنْتَ آدَمُ الَّذِي جھگڑے ۔ موسی نے ان سے کہا: تم وہی آدم ہو کہ