صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 338 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 338

صحيح البخاري - جلد 4 ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء فَلَمَّا جَاءَهُ صَكَهُ فَرَجَعَ إِلَى رَبِّهِ فَقَالَ موسیٰ علیہ السلام کی طرف ملک الموت بھیجا گیا۔جب أَرْسَلْتَنِي إِلَى عَبْدِ لَّا يُرِيْدُ الْمَوْتَ قَالَ وہ ان کے پاس آیا تو موسیٰ نے اس کو ایک طمانچہ مارا۔ارْجِعْ إِلَيْهِ فَقُلْ لَّهُ يَضَعُ يَدَهُ عَلَى مَتْنِ مِلک الموت اپنے رب کے پاس لوٹ گیا اور اس نے ثَوْرٍ فَلَهُ بِمَا غَطَّى يَدُهُ بِكُلِّ شَعَرَةٍ سَنَةٌ کہا: تو نے مجھے ایک ایسے بندے کی طرف بھیجا ہے جو قَالَ أَيْ رَبِّ ثُمَّ مَاذَا قَالَ ثُمَّ الْمَوْتُ مرنا نہیں چاہتا۔اللہ نے فرمایا: اس کے پاس پھر جاؤ الْأَحْمَرِ۔قَالَ وَأَخْبَرَنَا مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ حَدَّثَنَا أَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَحْوَهُ۔اور اس سے کہو کہ وہ اپنا ہاتھ ایک بیل کی پیٹھ پر رکھے، قَالَ فَالْآنَ قَالَ فَسَأَلَ اللَّهَ أَنْ يُدْنِيَهُ مِنَ اس کو اتنی ہی عمر دی جائے گی جتنے بال اس کا ہاتھ الْأَرْضِ الْمُقَدَّسَةِ رَمْيَةً بِحَجَرٍ قَالَ ڈھانپ لے۔ہر بال کے بدلے ایک سال۔موسی هُرَيْرَةَ فَقَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى الله نے کہا: پروردگار پھر اس کے بعد کیا ہوگا؟ پروردگار نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَوْ كُنْتُ ثَمَّ لَأَرَيْتُكُمْ قَبْرَهُ :کہا: پھر موت۔موٹی نے کہا پھر ابھی سہی۔حضرت إِلَى جَانِبِ الطَّرِيْقِ تَحْتَ الْكَثِيْب ابو ہریرۃ نے کہا: موسی نے اللہ سے التماس کی کہ وہ انہیں ارضِ مقدسہ سے اتنا قریب کر دے کہ جتنی پتھر کی مار ہوتی ہے۔حضرت ابو ہریرہ نے کہا: رسول اللہ نے فرمایا: اگر میں وہاں ہوتا تو ان کی قبر راستے کے قریب سرخ ٹیلے کے نیچے تم کو دکھا دیتا۔عبدالرزاق نے کہا: اور معمر نے ہمام سے روایت کرتے ہوئے ہمیں بتایا کہ حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کرتے ہوئے ہمیں اس طرح بتایا۔:٣٤٠٨: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا :۳۴۰۸ ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا، (کہا:) شُعَيْبٌ عَنِ الزُّهْرِي قَالَ أَخْبَرَنِي شعیب نے ہمیں خبر دی۔زہری سے روایت ہے کہ أَبُو سَلَمَةَ بْنُ عَبْدِ الرَّحْمَن وَسَعِيْدُ انہوں نے کہا: ابوسلمہ بن عبدالرحمن اور سعید بن ابْنُ الْمُسَيَّبِ أَنَّ أَبَا هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ میب نے مجھے بتایا کہ حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ قَالَ اسْتَبَّ رَجُلٌ مِّنَ الْمُسْلِمِيْنَ نے کہا: ایک مسلمان شخص اور ایک یہودی شخص نے طرفه: ۱۳۳۹