صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 335 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 335

صحيح البخاري - جلد 4 ۳۳۵ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء بَاب ۲۹ : يَعْكُفُونَ عَلَى أَصْنَاءِ لَّهُمْ (الأعراف: ۱۳۹) (اللہ تعالیٰ نے فرمایا: ) وہ اپنے بتوں کے سامنے بیٹھے ہوئے پوجا کر رہے تھے متبر (الأعراف: ١٤٠ خُسْرَانٌ مُتَبر کے معنی ہیں خسارہ گھاٹا۔لِیتَبرُ وا کے معنی ہیں وَلِيَتَبَّرُوا يُدَمِرُوْا، مَا عَلَوا برباد کر دیں۔مَا عَلَوُا جس پر وہ غالب ہوئے۔(بني إسرائيل: ۸) مَا غَلَبُوا۔٣٤٠٦: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ :۳۴۰۶ یحی بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیٹ نے حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ يُونُسَ عَنِ ابْنِ ہمیں بتایا۔انہوں نے یونس سے، انہوں نے ابن شہاب شِهَابٍ عَنْ أَبِي سَلَمَةَ بْنِ عَبْدِ الرَّحْمَنِ سے ابن شہاب نے ابو سلمہ بن عبدالرحمن سے روایت أَنَّ جَابِرَ بْنَ عَبْدِ اللَّهِ رَضِيَ اللهُ عَنْهُمَا کی کہ حضرت جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہما نے کہا: ہم قَالَ كُنَّا مَعَ رَسُولِ اللهِ صَلَّى الله رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ پیلو کے پکے ہوئے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نَجْنِي الْكَبَاثَ وَإِنَّ پھل چن رہے تھے اور رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم رَسُوْلَ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ نے فرمایا: ان میں سے جو کالے ہوں وہ چنو۔کیونکہ قَالَ عَلَيْكُمْ بِالْأَسْوَدِ مِنْهُ فَإِنَّهُ أَطْيَبُهُ وہی ان میں سے بہت لذیذ ہوتے ہیں۔لوگوں قَالُوْا أَكُنْتَ تَرْعَى الْغَنَمَ قَالَ وَهَلْ مِنْ نے کہا: کیا آپ بکریاں بھی چرایا کرتے تھے؟ فرمایا: اور کیا کوئی نبی ایسا بھی ہے جس نے بکریاں نَبِي إِلَّا وَقَدْ رَعَاهَا۔طرفه: ٥٤٥٣۔نہ چرائی ہوں۔تباہ تشريح۔يَعْكُفُونَ عَلَى أَصْنَامٍ لَّهُمْ: منبر کے معنی میں سارے میں اور چاہ شدہ۔تفسیر بھی تندیر ہے یعنی تباہ و برباد کرنا۔سورۃ بنی اسرائیل آیت ۸ میں فرماتا ہے: جب بنی اسرائیل سے متعلق دوسری تباہی کی میعاد آ گئی کہ ان کے دشمن ان کے معززلوگوں سے ناگوار سلوک کریں اور اسی طرح مسجد میں داخل ہوں جس طرح پہلی بار داخل ہوئے تھے وَلِيَتَبِرُوا مَا عَلَوْا تَكْبِيرًا اور وہ جس چیز پر غلبہ پائیں اسے بالکل تباہ و برباد کر دیں۔إِنَّ هَؤُلَاءِ مُتَبَّرٌ مَّا هُمْ فِيْهِ وَبَاطِلٌ مَّا كَانُوا يَعْمَلُونَ ) (الأعراف: ۱۴۰) یہ آیت معنونہ آیت کے تسلسل