صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 332
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۳۲ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء ٣٤٠٤ : حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۴۰۴ : اسحاق بن ابراہیم نے مجھے بتایا کہ روح حَدَّثَنَا رَوْحُ بْنُ عُبَادَةَ حَدَّثَنَا عَوْفٌ بن عبادہ نے ہم سے بیان کیا کہ عوف ( بن ابی جمیلہ ) عَنِ الْحَسَنِ وَمُحَمَّدٍ وَ خِلَاقٍ عَنْ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے حسن (بصری) اور محمد سے اور خلاس ( بن عمرو) سے، ان أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ (بن سيرين)۔ تینوں نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت رَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ إِنَّ کی کہ انہوں نے کہا رسول اللہ صل اللہ علیہ وسلم نے مُوسَى كَانَ رَجُلًا حَبِيًّا سِتَيْرًا لَا يُرَى فرمايا موسیٰ بہت شرمیلے تھے۔ شرم کی وجہ سے اپنا بدن مِنْ جِلْدِهِ شَيْءٌ اسْتِحْيَاءٌ مِّنْهُ فَآذَاهُ خوب ڈھانپ کر رکھتے کہ ان کے جسم کا کوئی حصہ مَنْ آذَاهُ مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ فَقَالُوْا مَا دکھائی نہ دیتا۔ بنی اسرائیل میں سے جنہوں نے ان کو يَسْتَتِرُ هَذَا التَّسَتُّرَ إِلَّا مِنْ عَيْبٍ رکھ دیا تھا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کہ یہ جو بدن اتنا بِجِلْدِهِ إِمَّا بَرَضٌ وَإِمَّا أُدْرَةٌ وَإِمَّا آفَةً چھپاتے ہیں تو ضرور کسی عیب کی وجہ سے چھپاتے ہوں گے۔ جو اُن کے جسم میں ہے۔ یا تو سفید کوڑھ وَإِنَّ اللَّهَ أَرَادَ أَنْ يُبَرِّئَهُ مِمَّا قَالُوْا ( برص) ہے یا فتق یا کوئی اور خطرناک بیماری۔ اور لِمُوسَى فَخَلَا يَوْمًا وَحْدَهُ فَوَضَعَ الله تعالی نے موسیٰ کو ان باتوں سے جو ان لوگوں نے ثِيَابَهُ عَلَى الْحَجَرِ ثُمَّ اغْتَسَلَ فَلَمَّا ان کے متعلق کہیں بے عیب ثابت کرنا چاہا۔ اس لئے فَرَغَ أَقْبَلَ إِلَى ثِيَابِهِ لِيَأْخُذَهَا وَإِنَّ وہ ایک دن اکیلے تنہائی میں تھے۔ انہوں نے اپنے الْحَجَرَ عَدَا بِثَوْبِهِ فَأَخَذَ مُوسَى کپڑے اُتار کر حجر کے پاس رکھے۔ پھر نہانا شروع عَصَاهُ وَطَلَبَ الْحَجَرَ فَجَعَلَ يَقُوْلُ کیا ۔ جب فارغ ہوئے تو اپنے کپڑوں کے پاس آئے تاکہ لے کر پہنیں۔ مگر وہ حجر ان کے کپڑے ثَوْبِي حَجَرُ ثَوْبِي حَجَرُ حَتَّى انْتَهَى لے کر بھاگا۔ موسیٰ نے اپنا عصا لیا اور اس حجر إِلَى مَلَا مِنْ بَنِي إِسْرَائِيلَ فَرَأَوْهُ کا پیچھا کیا اور کہتے جاتے تھے: اے حجر! میرے عُرْيَانًا أَحْسَنَ مَا خَلَقَ اللهُ وَأَبْرَأَهُ مِمَّا کپڑے۔ یہاں تک کہ بنی اسرائیل کے بھرے مجمع يَقُوْلُوْنَ وَقَامَ الْحَجَرُ فَأَخَذَ ثَوْبَهُ میں جاپہنچے۔ انہوں نے موسی کو برہنہ دیکھ لیا۔ نہایت فَلَبِسَهُ وَطَفِقَ بِالْحَجَرِ ضَرْبًا بِعَصَاهُ ہی خوبصورت ڈیل ڈول میں جو اللہ نے ان کی بنائی