صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 331
صحيح البخاری جلد ۲ اسمسم ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء ٣٤٠٢: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَعِيدٍ :۳۴۰۲ : محمد بن سعید اصبہانی نے ہم سے بیان کیا الْأَصْبِهَانِيُّ أَخْبَرَنَا ابْنُ الْمُبَارَكِ عَنْ کہ ( عبدالله بن مبارک نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے مَعْمَرٍ عَنْ هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّةٍ عَنْ معمر سے ، معمر نے ہمام بن منبہ سے، ہمام نے أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ إِنَّمَا سُمِّيَ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے۔ آپ نے فرمایا: خضر الْخَضِرَ لِأَنَّهُ جَلَسَ عَلَى فَرْوَةٍ بَيْضَاءَ اس لئے نام رکھا گیا کہ وہ ایک سفید چٹیل قطعہ زمین فَإِذَا هِيَ تَهْتَزُّ مِنْ خَلْفِهِ خَضْرَاءَ۔ پر بیٹھے تھے تو کیا دیکھتے ہیں کہ وہ زمین ان کے پیچھے سے سرسبز ہو کر لہلہا رہی ہے۔ قَالَ الْحَمْوِيُّ قَالَ مُحَمَّدُ بْنُ حموی نے کہا کہ محمد بن یوسف بن مطر فر بری نے کہا: يُوْسُفَ بْنِ مَطَرِ الْفَرَبْرِيُّ حَدَّثَنَا علی بن خشرم نے ہم سے بیان کیا۔ انہوں نے سفیان عَلِيُّ بْنُ خَشْرَمٍ عَنْ سُفْيَانَ بِطُوْلِهِ۔ سے یہ روایت تفصیل سے بیان کی ۔ باب ۲۸ عليه ٣٤٠٣: حَدَّثَنِي إِسْحَاقُ بْنُ نَصْرٍ :۳۴۰۳: اسحاق بن نصر نے مجھ سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ عَنْ مَعْمَرٍ عَنْ عبد الرزاق نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے معمر سے معمر هَمَّامِ بْنِ مُنَبِّهِ أَنَّهُ سَمِعَ أَبَا هُرَيْرَةَ نے تمام بن منبہ سے روایت کی کہ انہوں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ يَقُوْلُ قَالَ رَسُولُ اللهِ ابو هريره ان سے سنا۔ کہتے تھے کہ رسول اللہ ﷺے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قِيْلَ لِبَنِي نے فرمایا: بنی اسرائیل سے کہا گیا کہ تم دروازے إِسْرَائِيلَ ادْخُلُوا الْبَابَ سُجَّدًا سے سجدہ کرتے ہوئے داخل ہو اور کہو : حطَّةٌ یعنی ہمارے گناہ معاف ہوں۔ انہوں نے اس کو بدل دیا وَقُولُوا حِطَّةٌ (البقرة: ٥٩) فَبَدَّلُوا اور بجائے سجدہ کرنے کے اپنے چوتڑوں کے بل گھسٹتے وَدَخَلُوْا يَرْحَفُوْنَ عَلَى أَسْتَاهِهِمْ ہوئے داخل ہوئے اور بجائے حِطَّةٌ کے حَبَّةٌ فِي وَقَالُوْا حَبَّةٌ فِي شَعْرَةٍ۔ اطرافه: ٤٤٧٩، ٤٦٤١ شَعْرَةٍ کہنے لگے۔ یعنی ہمیں تو دانہ چاہیے۔