صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 330 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 330

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء إِلَّا مَرَّةً قَالَ قَوْمٌ أَتَيْنَاهُمْ فَلَمْ يُطْعِمُوْنَا لوگ ہیں کہ ہم ان کے پاس آئے ۔ انہوں نے نہ وَلَمْ يُضَيِّفُوْنَا عَمَدْتَ إِلَى حَائِطِهِمْ، ہمیں کھانا دیا اور نہ ہمیں مہمان ٹھہرایا۔ آپ نے ان کی لَوْ شِئْتَ لَتَّخَذْتَ عَلَيْهِ أَجْرًا دیوار تو درست کر دی ہے، اگر آپ چاہتے تو اس پر قَالَ هُذَا فِرَاقَ بَيْنِي وَبَيْنِكَ مزدوری لے لیتے ۔ خضر نے کہا: یہ لو اب میرے اور تیرے درمیان جدائی ہے۔ جن باتوں پر تم صبر نہیں سَانَبِّئُكَ بِتَأْوِيلِ مَا لَمْ تَسْتَطِعْ کر سکے میں تمہیں بتلائے دیتا ہوں ۔ نبی اے نے عَلَيْهِ صَبْرًا قَالَ النَّبِيُّ ﷺ وَدِدْنَا فرمایا: ہمیں یہ آرزو ہی رہی کہ موسی صبر کرتے تو اللہ أَنَّ مُوسَى كَانَ صَبَرَ فَقَصَّ الله ان کا حال ہمیں اور بتاتا۔ سفیان نے کہا: نبی اے عَلَيْنَا مِنْ خَبَرِهِمَا قَالَ سُفْيَانُ نے فرمایا: اللہ موسیٰ پر رحم کرے۔ اگر وہ صبر کرتے تو قَالَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ان دونوں کی حالت اور بیان کی جاتی اور حضرت يَرْحَمُ اللَّهُ مُوسَى لَوْ كَانَ صَبَرَ يَقُصُّ ابن عباس نے آیت وَكَانَ وَرَاءَ هُمْ مَّلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ غَصْبًا کو یوں پڑھا: وَكَانَ أَمَامَهُمْ عَلَيْنَا مِنْ أَمْرِهِمَا وَقَرَأَ ابْنُ عَبَّاسٍ ملک اور ان کے آگے ایک بادشاہ تھا جو ہرشتی أَمَامَهُمْ مَّلِكٌ يَأْخُذُ كُلَّ سَفِينَةٍ صَالِحَةِ کو چھین لیتا تھا۔ اور وہ جو لڑکا تھا وہ کافر تھا اور اس غَصْبًا ، وَأَمَّا الْغُلَمُ فَكَانَ كَافِرًا کے ماں باپ مومن تھے۔ نیز سفیان نے مجھ سے کہا: وَكَانَ أَبَاهُ مُؤْمِنَيْنِ (الكهف: ٦١-٨١) میں نے یہ حدیث عمرو بن دینار سے دو دفعہ سنی اور انہی ثُمَّ قَالَ لِي سُفْيَانُ سَمِعْتُهُ مِنْهُ سے اسے یاد بھی کیا۔ سفیان سے پوچھا گیا کہ کیا عمرو مَرَّتَيْنِ وَحَفِظْتُهُ مِنْهُ قِيْلَ لِسُفْيَانَ سے جو آپ نے حدیث سنی اس سے پیشتر بھی آپ حَفِظْتَهُ قَبْلَ أَنْ تَسْمَعَهُ مِنْ عَمْرٍو أَوْ نے کسی اور سے سن کر یہ حدیث یاد کر لی تھی؟ انہوں تَحَفَظْتَهُ مِنْ إِنْسَانٍ فَقَالَ مِمَّنْ أَتَحَفَظُهُ نے جواب دیاز میں کس سے سن کر یاد کرتا۔ کیا میرے سوا عمرو سے اور کسی نے بھی یہ حدیث روایت کی ہے۔ وَرَوَاهُ أَحَدٌ عَنْ عَمْرٍو غَيْرِي سَمِعْتُهُ میں نے تو ان سے ہی یہ حدیث دو دفعہ یا تین دفعہ سنی مِنْهُ مَرَّتَيْنِ أَوْ ثَلَاثًا وَحَفِظْتُهُ مِنْهُ۔ اور انہی سے اس کو یا د رکھا ہے۔ اطرافه: ۷۴، ۷۸، ۱۲۲، ۲۲۶۷، ۲۷۲۸، ۳۲۷۸، ۳۴۰۰، ٣۷۲۵، ٤٧٢٦، ٤٧٢٧، ٦٦٧٢، ٧٤٧٨