صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 329 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 329

صحيح البخاری جلد 4 ۳۲۹ ۶۰ - کتاب احاديث الأنبياء قَالَ أَلَمْ أَقُل لَّكَ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ نہیں کر سکے گا۔موسیٰ نے کہا: میری بھول پر مجھے نہ مَعِيَ صَبْرًا قَالَ لَا تُؤَاخِذْنِي پکڑیں اور میرے بارے میں کوئی مشکل پیدا نہ کریں بِمَا نَسِيْتُ وَلَا تُرْهِقَنِي مِنْ اور موسیٰ سے یہ پہلی غلطی بھولے ہی سے ہوئی تھی۔أَمْرِى عُسُرًا فَكَانَتِ الْأُولَى جب وہ دونوں سمندر سے باہر آئے تو وہ ایک لڑکے کے پاس سے گزرے جو بچوں کے ساتھ کھیل رہا تھا۔مِنْ مُوسَى نِسْيَانًا فَلَمَّا خَرَجَا خضر نے اس کا سر پکڑا اور اس کو اپنے ہاتھ سے یوں مِنَ الْبَحْرِ مَرُّوا بِغُلَامٍ يَلْعَبُ مَعَ اکھیڑ ڈالا اور سفیان نے اپنی انگلیوں کی نوکوں سے الصِّبْيَانِ فَأَخَذَ الْخَضِرُ بِرَأْسِهِ فَقَلَعَهُ اشارہ کیا جیسے کوئی پھل جیسی چیز تو ڑتا ہے۔موسیٰ نے بِيَدِهِ هَكَذَا وَأَوْمَاً سُفْيَانُ بِأَطْرَافِ ان سے کہا: آپ نے یہ کیا کیا کہ ایک پاکیزہ نفس کو بغیر أَصَابِعِهِ كَأَنَّهُ يَقْطِفُ شَيْئًا فَقَالَ لَهُ اس کے کہ وہ کسی کو قتل کرتا، مار ڈالا ہے۔یقینا آپ مُوسَى أَقَتَلْتَ نَفْسًا زَكِيَّةً بِغَيْرِ نے بہت ہی برا کام کیا ہے۔انہوں نے کہا: کیا میں نے تجھ سے نہیں کہا تھا کہ تو میرے ساتھ صبر نہیں نَفْسِ لَقَدْ جِئْتَ شَيْئًا تُكْرًا قَالَ کر سکے گا۔موسیٰ نے کہا: اگر اس کے بعد میں نے ج اَلَمْ أَقُلْ لَّكَ إِنَّكَ لَنْ تَسْتَطِيعَ کوئی بات پوچھی تو پھر میرا ساتھ نہ دیں۔میری طرف مَعِيَ صَبْرًا قَالَ إِنْ سَأَلْتُكَ عَنْ سے آپ معذور ہوں گے۔چنانچہ وہ دونوں چلے۔شَيْءٍ بَعْدَهَا فَلَا تُصحِبَنِی یہاں تک کہ جب ایک گاؤں والوں کے پاس آئے قَدْ بَلَغْتَ مِنْ لَّدُتِی عُذُرًا تو انہوں نے اس گاؤں کے باشندوں سے کھانا مانگا۔فَانْطَلَقَا حَتَّى إِذَا آتَيَا أَهْلَ تو انہوں نے ان کو مہمان ٹھہرانے سے انکار کر دیا۔قَرْيَةِ اسْتَطْعَمَا أَهْلَهَا فَأَبَوْا اَن ان دونوں نے ایک دیوار دیکھی جو جھکی ہوئی گرنا ہی يُضَيْفُوهُمَا فَوَجَدَا فِيهَا جِدَارًا يُرِيدُ چاہتی تھی۔خضر نے اپنے ہاتھ سے اس طرح اشارہ کیا اور سفیان راوی نے اشارہ سے بتایا جیسے وہ کسی چیز پر أَنْ يَنْقَضَّ مَائِلًا أَوْمَا بِيَدِهِ هَكَذَا اوپر کی طرف ہاتھ اُٹھا کر حرکت دیتے ہیں۔میں نے وَأَشَارَ سُفْيَانُ كَأَنَّهُ يَمْسَحُ شَيْئًا إِلَى سفیان سے صرف ایک ہی دفعہ سنا، وہ مائِلا یعنی جھکی فَوْقُ فَلَمْ أَسْمَعْ سُفْيَانَ يَذْكُرُ مَائِلًا ہوئی کا لفظ بیان کرتے تھے۔موسیٰ نے کہا: یہ ایسے