صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 327
صحيح البخاری جلد 4 ۳۲۷ ۶۰ - كتاب احاديث الأنبياء فَأَمْسَكَ اللهُ عَنِ الْحُوْتِ حِرْيَةَ الْمَاءِ کی طرح ہو گیا۔راوی نے ہاتھ سے بتایا: یوں ڈاٹ فَصَارَ مِثْلَ الطَّاقِ فَقَالَ هَكَذَا مِثْلُ کی طرح۔وہ دونوں باقی دن رات چلتے رہے۔الطَّاقِ فَانْطَلَقَا يَمْشِيَانِ بَقِيَّةَ لَيْلَتِهما یہاں تک کہ جب دوسرا دن ہوا تو موسیٰ نے اپنے الْغَدِ نوجوان سے کہا: لا ؤ ناشتہ ہمارا۔ہم نے تو اپنے اس مِنَ سفر سے اتنی تکلیف اُٹھائی ہے کہ تھک کر رہ گئے ہیں۔اور موسیٰ نے یہ تکان تبھی محسوس کی کہ جب وہ اس جگہ وَيَوْمَهُمَا حَتَّى إِذَا كَانَ ش قَالَ لِفَتْهُ اتِنَا غَدَاءَنَا لَقَدْ لَقِينَا مِنْ سَفَرِنَا هُذَا نَصَبًا وَلَمْ يَجِدْ سے آگے نکل گئے جہاں جانے کے لئے اللہ نے ان مُوسَى النَّصَبَ حَتَّى جَاوَزَ حَيْثُ سے فرمایا تھا۔موسیٰ کے نوجوان نے ان سے کہا: آپ أَمَرَهُ اللهُ، قَالَ لَهُ فَتَاهُ اَرَعَيْتَ إِذْ نے دیکھا کہ جب چٹان کے پاس ہم نے آرام کیا تھا اَوَيْنَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِنّى نَسِيتُ تو میں مچھلی بھول ہی گیا اور شیطان ہی نے مجھے بھلا دیا الْحُوْتَ وَمَا أَنْسَانِيْهِ إِلَّا الشَّيْطَنُ کہ اس کو یاد نہ رکھا اور عجیب طور سے اس نے سمندر میں اپنی راہ لے لی۔مچھلی تو سمندر میں اپنی راہ چلتی بنی اَنْ اَذْكُرَهُ وَاتَّخَذَ سَبِيْلَهُ فِي اور ان دونوں کو اس سے حیرت ہوئی۔موسیٰ نے نوجوان الْبَحْرِ عَجَبًا فَكَانَ لِلْحُوْتِ سَرَبًا سے کہا: وہی جگہ تو تھی جو ہم چاہتے تھے۔وہ دونوں وَلَهُمَا عَجَبًا قَالَ لَهُ مُوسَى ذَلِكَ اپنے پاؤں کے نشانوں کی جستجو کرتے واپس گئے۔مَا كُنَّا نَبْغِي فَارْتَدَّا عَلَى یہاں تک کہ جب وہ اس چٹان کے پاس پہنچے تو کیا اثَارِهِمَا قَصَصًا رَجَعَا يَقُصَّانِ دیکھتے ہیں کہ ایک شخص ہے جو کپڑا اوڑھے ہوئے ہے۔آثَارَهُمَا حَتَّى انْتَهَيَا إِلَى الصَّخْرَةِ فَإِذَا موسیٰ نے سلام کیا۔اس نے ان کو سلام کا جواب دیا رَجُلٌ مُّسَجَّى بِثَوْبِ فَسَلَّمَ مُوسَی اور کہا: تمہارے ملک میں سلامتی کہاں؟ انہوں نے کہا: میں موسیٰ ہوں۔اس نے پوچھا: بنی اسرائیل کا موسیٰ ؟ فَرَدَّ عَلَيْهِ فَقَالَ وَأَنَّى بِأَرْضِكَ انہوں نے کہا: ہاں۔میں آپ کے پاس اس لئے آیا السَّلَامُ قَالَ أَنَا مُوسَى قَالَ مُوسَی ہوں کہ تا آپ مجھے بھی وہ راستی کی باتیں سکھائیں جو بَنِي إِسْرَائِيلَ قَالَ نَعَمْ أَتَيْتُكَ آپ کو سکھائی گئی ہیں۔اس نے جواب دیا: اے موسیٰ! لِتُعَلِّمَنِي مِمَّا عُلِّمْتَ رُشْدًا قَالَ علم الہی میں سے مجھے ایک علم حاصل ہے جو اللہ ہی نے