صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 325
صحيح البخاری جلد 4 ۳۲۵ ۲۰ - كتاب احاديث الأنبياء شَأْنَهُ قَالَ نَعَمْ سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللهِ حال بیان کرتے سنا؟ انہوں نے کہا: ہاں میں نے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَقُوْلُ بَيْنَمَا رسول الله صلی اللہ علیہ وسلم کو فرماتے سنا کہ ایک دفعہ موسیٰ بنی اسرائیل کے بھرے مجمع میں تھے کہ اتنے میں مُوسَى فِي مَلَةٍ مِّنْ بَنِي إِسْرَائِيْلَ جَاءَهُ ایک شخص ان کے پاس آیا اور اس نے پوچھا: آپ رَجُلٌ فَقَالَ هَلْ تَعْلَمُ أَحَدًا أَعْلَمَ مِنْكَ کسی ایسے کو بھی جانتے ہیں جو آپ سے بڑھ کر عالم قَالَ لَا فَأَوْحَى اللَّهُ إِلَى مُوسَى بَلَى عَبْدُنَا ہو؟ انہوں نے کہا: نہیں۔تب اللہ نے موسیٰ کو وحی کی : خَضِرْ فَسَأَلَ مُوسَى السَّبِيْلَ إِلَيْهِ فَجُعِلَ بلکہ ہمارا بندہ خضر ہے ( جو تم سے بڑھ کر عالم ہے۔) لَهُ الْحُوْتُ آيَةً وَقِيْلَ لَهُ إِذَا فَقَدْتَ موسیٰ نے ان تک پہنچنے کا راستہ پوچھا: تو اللہ نے ان الْحُوْتَ فَارْجِعْ فَإِنَّكَ سَتَلْقَاهُ فَكَانَ کے لئے مچھلی کو بطور نشان مقرر کیا اور ان سے کہا گیا کہ جب تم وہ مچھلی نہ پاؤ تو تم لوٹ آؤ۔پھر تم جلدی يَتْبَعُ الْحُوْتَ فِي الْبَحْرِ فَقَالَ لِمُوسَى ہی خضر سے مل جاؤ گے۔چنانچہ موسی سمندر میں مچھلی فَتَاهُ أَرَعَيْتَ إِذْ أَوَيْنَا إِلى الصَّخْرَةِ کے پیچھے پیچھے چلتے رہے۔موسیٰ سے ان کے نوجوان فَإِنّى نَسِيْتُ الْحُوْتَ وَمَا أَنْسَانِيْهِ نے کہا: کیا آپ کو معلوم ہوا جب ہم نے اس چٹان إِلَّا الشَّيْطَنُ اَنْ اَذْكُرَهُ فَقَالَ کے پاس آرام کیا تھا تو میں مچھلی بھول گیا اور مجھے مُوسَى ذَلِكَ مَا كُنَّا نَبْغِي فَارْتَدَّا شیطان ہی نے بھلا دیا کہ اس کو یاد نہ رکھا۔موسیٰ نے کہا: یہی تو تھا جو ہم چاہتے تھے۔تب وہ دونوں عَلَى آثَارِهِمَا قَصَصًا فَوَجَدَا خَضِرًا فَكَانَ مِنْ شَأْنِهِمَا الَّذِي اپنے قدموں کے نشانوں پر جستجو کرتے ہوئے واپس ہوئے اور خضر کو پالیا۔پھر ان کا وہی حال ہے قَصَّ اللهُ فِي كِتَابِهِ۔ا جو اللہ نے اپنی کتاب میں بیان کیا ہے۔اطرافه ٧٤، ٧٨، ۱۲۲، ،۲۲٦٧، ۲۷۲۸، ۳۲۷۸، ۳۴۰۱، ٣٧۲۰، ٤٧٢٦، ٤٧٢٧، ٠،٦٦٧٢ ٠٧٤٧٨ ٣٤٠١: حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللَّهِ ۳۴۰۱ : علی بن عبد اللہ نے ہم سے بیان کیا کہ سفیان حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا عَمْرُو بْنُ دِينَارٍ نے ہمیں بتایا۔عمرو بن دینار نے ہم سے بیان کیا۔قَالَ أَخْبَرَنِي سَعِيْدُ بْنُ جُبَيْرٍ قَالَ انہوں نے کہا: سعید بن جبیر نے مجھے بتایا، کہا: میں