صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 317
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۱۷ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء ٣٣٩٥ : حَدَّثَنِي مُحَمَّدُ بْنُ بَشَّارٍ ۳۳۹۵ محمد بن بشار نے مجھے بتایا کہ غندر نے ہم حَدَّثَنَا غُنْدَرٌ حَدَّثَنَا شُعْبَةُ عَنْ قَتَادَةَ سے بیان کیا کہ شعبہ نے ہمیں بتایا کہ قتادہ سے روایت قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْعَالِيَةِ حَدَّثَنَا ابْنُ عَمِّ ہے کہ انہوں نے کہا: میں نے ابوالعالیہ سے سنا کہ نَبِيِّكُمْ يَعْنِي ابْنَ عَبَّاسٍ عَنِ النَّبِيِّ تمہارے نبی کے چازاد بھائی یعنی حضرت ابن عباس نے ہمیں بتایا کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے مروی ہے۔ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَا يَنْبَغِي آپ نے فرمایا: کسی بندے کو بھی یہ نہیں کہنا چاہیے کہ لِعَبْدٍ أَنْ يَقُوْلَ أَنَا خَيْرٌ مِنْ يُونُسَ بْنِ میں یونس بن مٹی سے اچھا ہوں اور راوی نے مَتَّى وَنَسَبَهُ إِلَى أَبِيْهِ۔ اطرافه: ٣٤١٣، ٤٦٣٠، ٧٥٣٩۔ کے باپ کا نام متی بیان کیا۔ نے یونس ٣٣٩٦: وَذَكَرَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ ۳۳۹۶ : اور جس رات نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کو عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أُسْرِيَ بِهِ فَقَالَ مُوسَى اسراء ہوا، آپ نے اس کا ذکر کیا اور فرمایا: موسیٰ آدَمُ طُوَالٌ كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ شَنُوْءَةَ گندم گوں لمبے قد ہیں گویا کہ وہ شنوء ہ قبیلہ کے وَقَالَ عِيسَى جَعْدٌ مَرْبُوْعٌ وَذَكَرَ لوگوں میں سے ہیں اور فرمایا: عیسی گھونگھریالے بالوں مَالِكًا خَازِنَ النَّارِ وَذَكَرَ الدَّجَّالَ ۔ والے میانہ قد ہیں اور آپ نے مالک کا ذکر کیا جو آگ کا داروغہ ہے اور دجال کا بھی ذکر فرمایا۔ طرفه ۳۲۳۹۔ ۳۳۹۷ : حَدَّثَنَا عَلِيُّ بْنُ عَبْدِ اللهِ ۳۳۹۷: علی بن عبداللہ (مدینی ) نے ہمیں بتایا کہ حَدَّثَنَا سُفْيَانُ حَدَّثَنَا أَيُّوبُ السَّخْتِيَانِيُّ سفيان بن عیینہ ) نے ہم سے بیان کیا کہ ایوب سختیانی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے (عبداللہ ) بن عَنِ ابْنِ سَعِيدِ بْنِ جُبَيْرٍ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ سعید بن جبیر سے، انہوں نے اپنے باپ سے، ان ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا أَنَّ النَّبِيَّ کے باپ نے حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما سے صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَمَّا قَدِمَ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم جب مدینہ میں آئے الْمَدِينَةَ وَجَدَهُمْ يَصُوْمُوْنَ يَوْمًا تو آپ نے یہود کو دیکھا کہ ایک دن یعنی عاشورہ کا يَعْنِي يَوْمَ عَاشُوْرَاءَ فَقَالُوْا هَذَا يَوْمٌ روزہ رکھتے ہیں اور کہتے تھے کہ یہ بہت بڑا دن ہے