صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 316 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 316

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۱۶ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء باب ٢٤ : قَوْلُ اللهِ تَعَالَى وَهَلْ أَتَنكَ حَدِيثُ مُوسَى (طه: ۱۰) اللہ تعالیٰ کا فرمانا: کیا موسیٰ کا واقعہ تمہیں پہنچا ہے؟ وَكَلَّمَ اللَّهُ مُوسَى تَكْلِيمًا (اور فرمانا:) اللہ نے موسیٰ سے خوب باتیں کیں۔ (النساء: ۱۶۵) ٣٣٩٤ : حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ بْنُ مُوسَى ۳۳۹۴: ابراہیم بن موسیٰ نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا هِشَامُ بْنُ يُوسُفَ أَخْبَرَنَا ہشام بن یوسف نے ہمیں خبر دی ۔ معمر نے ہمیں بتایا۔ مَعْمَرٌ عَنِ الزُّهْرِيِّ عَنْ سَعِيدِ بْنِ انہوں نے زہری سے، زہری نے سعید بن مسیب الْمُسَيَّبِ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ سے ، سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے عَنْهُ قَالَ قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ روایت کی۔ انہوں نے کہا: جس رات رسول اللہ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ لَيْلَةَ أَسْرِيَ بِي رَأَيْتُ صلی اللہ علیہ وسلم کو سر کرایا گیا، آپ نے اس کا ذکر کرتے ہوئے فرمایا: میں نے موسیٰ کو دیکھا اور وہ مُوسَى وَإِذَا هُوَ رَجُلٌ ضَرْبٌ رَجِلٌ دبلے پتلے بدن کے آدمی ہیں، سیدھے بالوں والے كَأَنَّهُ مِنْ رِجَالِ شَنُوْءَةَ وَرَأَيْتُ گویا کہ وہ شنوءه قبیلہ کے لوگوں میں سے ہیں اور عِيسَى فَإِذَا هُوَ رَجُلٌ رَبْعَةٌ أَحْمَرُ میں نے عیسی کو دیکھا وہ میانہ قد سرخ رنگ آدمی كَأَنَّمَا خَرَجَ مِنْ دِيْمَاسٍ وَأَنَا أَشْبَهُ ہیں جیسے ابھی حمام سے نکلے ہیں۔ اور ابراہیم صلی اللہ وَلَدِ إِبْرَاهِيمَ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهِ علیہ وسلم سے ان کی سب اولاد میں میں زیادہ مشابہت ثُمَّ أُتِيْتُ بِإِنَاءَيْنِ فِي أَحَدِهِمَا لَبَنٌ رکھنے والا ہوں۔ پھر اس کے بعد میرے پاس دو وَفِي الْآخَرِ خَمْرٌ فَقَالَ اشْرَبْ أَيُّهُمَا پیالے لائے گئے۔ ان میں سے ایک میں دودھ تھا شِئْتَ فَأَخَذْتُ اللَّبَنَ فَشَرِبْتُهُ فَقِيْلَ اور دوسرے میں شراب۔ فرشتے نے کہا: پیو، ان میں أَخَذْتَ الْفِطْرَةَ أَمَا إِنَّكَ لَوْ أَخَذْتَ سے ہے ، جسے تم چاہو۔ تب ۔ تب میں نے دودھ الْخَمْرَ غَوَتْ أُمَّتُكَ۔ لیا اور اس کو پیا۔ اس پر مجھے کہا گیا: تم نے فطرت پر عمل کیا ہے۔ دیکھو اگر تم شراب پیتے تو تمہاری اُمت بگڑ جاتی۔ اطرافه: ٣٤٣٧ ، ٤٧٠٩، ٥٥٧٦، ٠٥٦٠٣