صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 304 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 304

صحيح البخاری جلد ۲ م ۳۰ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء رکھا گیا ہے اور جو مضمون شروع کیا گیا ہے اس پر خاتمہ ہوا ہے۔ ان ابواب کے تعلق میں یہ امر قابل ملاحظہ ہے کہ جو واقعات حضرت یعقوب ! ب اور حضرت یوسف علیہما السلام یوسف علیہما السلام کی نسبت کمزور وغیر معتبر روایتوں کی بناء پر عام تبر روایتوں کی بناء پر عام طور پر مشہور ہیں، وہ سب امام بخاری نے نظر انداز کر دیئے ہیں۔ ان کمزور روایات میں سے ایک روایت بھی قبول نہیں کی۔ بَاب ۲۰ : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَأَيُّوبَ إِذْ نَادَى رَبَّةَ أَنِّي مَسَّنِيَ الضُّرُّ وَأَنْتَ أَرْحَمُ الرَّحِمِينَ اللہ تعالیٰ کا فرمانا: ( قرآن مجید کے مطابق ) ایوب کا بھی حال سناجب اس نے اپنے رب کو پکارا کہ مجھے دکھ پہنچا ہے اور تو سب رحم کرنے والوں سے بڑھ کر رحم کرنے والا ہے (الأنبياء: ۸۴) اُرْكُضُ (ص: ٤٣) اضْرِبْ ارْكُضُ کے معنی ہیں مار۔ إِذَا هُمْ يَرْكُضُونَ کے يَرْكُضُونَ (الأنبياء : ۱۳) يَعْدُونَ۔ معنی ہیں اچانک وہ دوڑتے ہیں۔ ۳۳۹۱ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللَّهِ بْنُ مُحَمَّدٍ :۳۳۹۱ : عبدالله بن محمد جعفی نے ہمیں بتایا۔ الْجُعْفِيُّ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّزَّاقِ أَخْبَرَنَا عبد الرزاق نے ہم سے بیان کیا کہ معمر نے ہمیں مَعْمَرٌ عَنْ هَمَّامٍ عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ بتایا۔ انہوں نے ہمام سے، ہمام نے حضرت ابو ہریرہ نے نبی صلی اللہ ابوہریرہ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى الله رضی اللہ عنہ - عنہ سے، حضرت ابو ہریرہ نے عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ بَيْنَمَا أَيُّوبُ يَغْتَسِلُ عليه وسلم سے روایت کی کہ آپ نے فرمایا: ایک بار حضرت ایوب برہنہ نہا رہے تھے کہ ان پر ڈھیروں عُرْيَانًا خَرَّ عَلَيْهِ رِجْلُ جَرَادٍ مِنْ ڈھیر سونا گرا۔ وہ لپ بھر بھر کر اپنے کپڑے میں ذَهَبٍ فَجَعَلَ يَحْشِي فِي ثَوْبِهِ فَنَادَاهُ ڈالنے لگے۔ اس وقت ان کے رب نے ان کو آواز رَبُّهُ يَا أَيُّوْبُ أَلَمْ أَكُنْ أَغْنَيْتُكَ عَمَّا دی۔ ایوب ! یہ جو تو دیکھ رہا ہے کیا میں نے تمہیں اس تَرَى قَالَ بَلَى يَا رَبِّ وَلَكِنْ لَا غِنَى سے بے پروا نہیں کر دیا تھا ؟ انہوں نے جواب دیا: لِي عَنْ بَرَكَتِكَ۔ اطرافه: ۲۷۹، ۷۹۹۳ کیوں نہیں ۔ مگر اے میرے رب ! تیری برکت سے مجھے بے نیازی نہیں ہو سکتی۔