صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 302
صحيح البخاری جلد ۲ ۳۰۲ ٢٠ - كتاب احاديث الأنبياء ۳۳۸۹: حَدَّثَنَا يَحْيَى بْنُ بُكَيْرٍ ۳۳۸۹: یحی بن بگیر نے ہم سے بیان کیا کہ لیث حَدَّثَنَا اللَّيْثُ عَنْ عُقَيْلِ عَنِ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے تحصیل سے ٹھیل نے ابْنِ شِهَابٍ قَالَ أَخْبَرَنِي عُرْوَةُ أَنَّهُ ابن شہاب سے روایت کی کہ انہوں نے کہا: عروہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی زوجہ سَأَلَ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا زَوْجَ حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے پوچھا: بتلائیں تو سہی النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَرَأَيْتِ یہ جو اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے : حَتَّى إِذَا اسْتَيْسَ قَوْلَ اللَّهِ حَتَّى إِذَا اسْتَيْسَ الرُّسُلُ الرُّسُلُ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كَذِبُوا۔ اس آیت میں وَظَنُّوا أَنَّهُمْ قَدْ كُذِّبُوا أَوْ كُذِّبُوا ہے یا كُذِبُوا ؟ حضرت عائشہ نے کہا نہیں كَذِبُوا (يوسف: ١١١) قَالَتْ بَلْ كَذَّبَهُمْ بلکہ ان کی قوم نے انہیں جھٹلایا۔ میں نے کہا: بخدا! قَوْمُهُمْ فَقُلْتُ وَاللَّهِ لَقَدِ اسْتَيْقَنُوْا انہیں تو یقین تھا کہ ان کی قوم نے انہیں جھٹلایا ہے اور أَنَّ قَوْمَهُمْ كَذَّبُوْهُمْ وَمَا هُوَ بِالظَّنِّ یہ صرف گمان نہیں تھا۔ انہوں نے کہا: عروہ بچے! بے شک انہیں اس کا یقین ہو چکا تھا۔ میں نے کہا: فَقَالَتْ يَا عُرَيَّةُ لَقَدْ اسْتَيْقَنُوْا بِذَلِكَ شاید یہ آیت كُذِبُوا ہو۔ یعنی ان سے جھوٹے قُلْتُ فَلَعَلَّهَا أَوْ كُذِبُوْا قَالَتْ مَعَاذَ اللَّهِ وعدے کئے گئے ۔ حضرت عائشہ کہنے لگیں: معاذ اللہ ! لَمْ تَكُنِ الرُّسُلُ تَظُنُّ ذَلِكَ بِرَبِّهَا رسول ایسے نہیں ہوتے کہ اپنے رب پر یہ گمان کریں۔ وَأَمَّا هَذِهِ الْآيَةُ قَالَتْ هُمْ أَتْبَاعُ (حضرت عائشہ نے کہا: ) اور یہ جو آیت ہے تو یہ الرُّسُلِ الَّذِينَ آمَنُوا بِرَبِّهِمْ (گمان کرنے والے ) رسولوں کے پیرو ہیں جو اپنے وَصَدَّقُوْهُمْ وَطَالَ عَلَيْهِمُ الْبَلَاءُ رب پر ایمان لائے اور ان رسولوں کو سچا سمجھا اور ان کی آزمائش دیر تک ہوتی رہی اور ان کو مدد پہنچنے میں وَاسْتَأْخَرَ عَنْهُمُ النَّصْرُ حَتَّى إِذَا دیر ہوگئی۔ یہاں تک کہ جب رسول اپنی قوم کے ان اسْتَيْأَسَتْ مِمَّنْ كَذَّبَهُمْ مِنْ قَوْمِهِمْ لوگوں سے بالکل نا امید ہو۔ ہو گئے جنہوں نے انہیں وَظَنُّوْا أَنَّ أَتْبَاعَهُمْ كَذَّبُوْهُمْ جَاءَهُمْ جھٹلایا تھا اور یہ خیال کرنے لگے کہ ان کی پیروؤں نَصْرُ اللَّهِ ۔ قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ : اسْتَيْسُوا نے بھی انہیں جھوٹا قرار دے دیا ہے تو اس وقت اللہ (يوسف: (۸۱) اسْتَفْعَلُوْا مِنْ يَئِسْتُ کی مدد ان کو پہنچی۔ ابو عبد اللہ (امام بخاری ) نے کہا: