صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 301 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 301

صحيح البخاری جلد ۲ ۳۰۱ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء مَا قِيْلَ قَالَتْ بَيْنَمَا أَنَا مَعَ عَائِشَةَ سے جو حضرت عائشہ کی والدہ تھیں اس بہتان کے جَالِسَتَانِ إِذْ وَلَجَتْ عَلَيْنَا امْرَأَةٌ مِنَ متعلق پوچھا جو حضرت عائشہ پر باندھا گیا تھا۔ کہنے الْأَنْصَارِ وَهِيَ تَقُوْلُ فَعَلَ اللهُ بِفُلَانٍ لگیں: میں اور عائشہ دونوں بیٹھی ہوئی تھیں کہ اس اثناء وَفَعَلَ قَالَتْ فَقُلْتُ لِمَ قَالَتْ إِنَّهُ مِیں ایک انصاری عورت ہمارے پاس اندر آئی اور وہ نَمَى ذِكْرَ الْحَدِيثِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ يرى رہی تھی: اللہ فلاں کو تباہ کرے اور تباہ کیا ہے۔ کہتی تھیں: میں نے پوچھا: کیوں؟ کہنے لگی۔ اس نے تو أَيُّ حَدِيثٍ فَأَخْبَرَتْهَا قَالَتْ فَسَمِعَهُ یہ بات مشہور کی ہے۔ عائشہ نے پوچھا: کونسی بات؟ أَبُو بَكْرٍ وَرَسُوْلُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ اس نے عائشہ کو بتایا۔ عائشہ نے پوچھا: کیا ابوبکر اور وَسَلَّمَ قَالَتْ نَعَمْ فَخَرَّتْ مَغْشِيًّا عَلَيْهَا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی یہ بات سنی ہے؟ فَمَا أَفَاقَتْ إِلَّا وَعَلَيْهَا حُمَّى بِنَافِضِ اس نے کہا: ہاں۔ یہ سنتے ہی عائشہ بے ہوش ہو کر فَجَاءَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ گرگئی ۔ ہوش میں آئی تو اسے لرزہ کا بخار تھا۔ نبی مَا لِهَذِهِ قُلْتُ حُمَّى أَخَذَتْهَا مِنْ أَجْلِ صلی اللہ علیہ وسلم آئے اور پوچھا: اسے کیا ہوا ہے؟ حَدِيثٍ تُحدِّثَ بِهِ فَقَعَدَتْ فَقَالَتْ وَاللهِ میں نے کہا: اس کو بخار چڑھ گیا ہے۔ اس بات کی وجہ سے جس کا چرچا کیا گیا ہے۔ یہ سن کو وہ اُٹھ بیٹھی اور لَئِنْ حَلَفْتُ لَا تُصَدِّقُوْنَنِي وَلَئِنِ اعْتَذَرْتُ سے۔ کہنے لگی: بخدا! اگر میں قسم اٹھاؤں تو آپ لوگ لَا تَعْذِرُونَنِي فَمَثَلِي وَمَثَلُكُمْ كَمَثَلِ مجھے سچا نہیں سمجھیں گے اور اگر میں معذرت کروں تو يَعْقُوْبَ وَبَنِيْهِ وَاللهُ الْمُسْتَعَانُ مجھے معذور نہیں ٹھہرائیں گے۔ اس لئے میری اور آپ علَى مَا تَصِفُونَ ) (يوسف: (۱۹) لوگوں مثال حضرت یعقوب اور ان کے بیٹوں کی سی فَانْصَرَفَ النَّبِيُّ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے۔ پھر اللہ ہی سے مدد مانگی جائے ان باتوں کے فَأَنْزَلَ اللهُ مَا أَنْزَلَ فَأَخْبَرَهَا فَقَالَتْ متعلق جو آپ لوگ بیان کر رہے ہو۔ یہ سن کر نبی صلی اللہ علیہ وسلم لوٹ گئے ۔ پھر اللہ نے وہ وحی نازل بِحَمْدِ اللَّهِ لَا بِحَمْدِ أَحَدٍ۔ کی جو کی ۔ پھر آپ نے عائشہ کو بتایا تو عائشہ نے سن کر کہا: اللہ ہی کا شکریہ ہے نہ کسی اور کا شکریہ۔ اطرافه ٤١٤٣، 4691، 4751۔