صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 300 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 300

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء اللَّهُمَّ أَنْجِ عَيَّاشَ بْنَ أَبِي رَبِيعَةَ نے فرمایا: اے اللہ! عیاش بن ابی ربیعہ کو نجات اللَّهُمَّ أَنْ سَلَمَةَ بْنَ هِشَامِ اللَّهُمَّ دے۔ اے اللہ! سلمہ بن ہشام کو نجات دے۔ أَنْجِ الْوَلِيدَ بْنَ الْوَلِيدِ اللَّهُمَّ أَنْجِ اے الله ! ولید بن ولید کو نجات دے۔ اے اللہ ! الْمُسْتَضْعَفِينَ مِنَ الْمُؤْمِنِينَ اللَّهُمَّ کمزور مومنوں کو نجات دے۔ اے اللہ ! مصر قبیلہ کو اشْدُدْ وَطْأَتَكَ عَلَى مُضَرَ اللَّهُمَّ سختی سے کچل ۔ اے اللہ! ان کے سال یوسف کے اجْعَلْهَا سِنِينَ كَسِنِي يُوْسُفَ ۔ سالوں جیسے کیجیئو ۔ اطرافه: ۷۹۷، ۸۰۴، ۱۰۰۹، ۲۹۳۲، ٤٥٦٠ ، ٤٥٩٨ ، ٦٢٠٠، 1393، 6940۔ ۳۳۸۷ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مُحَمَّدِ ۳۳۸۷ : عبدالله بن محمد بن اسماء بن اخی جویریہ بْنِ أَسْمَاءَ ابْنِ أَخِي جُوَيْرِيَةَ حَدَّثَنَا نے ہم سے بیان کیا کہ جویریہ بن اسماء نے ہمیں جُوَيْرِيَةُ بْنُ أَسْمَاءَ عَنْ مَّالِكِ عَنِ الزُّهْرِيِّ بتایا۔ انہوں نے مالک سے، انہوں نے زہری سے أَنَّ سَعِيدَ بْنَ الْمُسَيَّبِ وَأَبَا عُبَيْدٍ أَخْبَرَاهُ روایت کی کہ سعید بن مسیب اور ابو عبید دونوں نے عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قَالَ ان کو بتایا: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ ہے کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے يَرْحَمُ اللَّهُ لُوْطًا لَقَدْ كَانَ يَأْوِي إِلَى رفرمایا لوظ پر اللہ تم کرے وہ تو کسی مضبوط سہارے کی ہی پناہ لینا چاہتے تھے اور اگر میں قید خانہ میں اتنی دیر رُكْنٍ شَدِيْدٍ وَلَوْ لَبِثْتُ فِي السِّجْنِ مَا رہتا جتنی دیر یوسف رہے۔ پھر بلانے والا میرے لَبِثَ يُوْسُفُ ثُمَّ أَتَانِي الدَّاعِي لَأَجَبْتُهُ۔ پاس آتا تو میں ضرور چلا جاتا۔ اطرافه ۳۳۷۲، ۳۳۷۵، ٤٥۳۷، ٤٦٩٤، ٦٩٩٢۔ ۳۳۸۸: حَدَّثَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ ۳۳۸۸ محمد بن سلام نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا ابْنُ فُضَيْلٍ حَدَّثَنَا حُصَيْنٌ ( محمد ) بن فضیل نے ہمیں خبر دی کہ حسین نے ہمیں ☆ ن سے، انہوں نے مسرو وں نے مسروق سے عَنْ شَقِيقٍ عَنْ مَّسْرُوْقٍ قَالَ سَأَلْتُ بتایا۔ انہوں نے سفیان - أَمَّ رُوْمَانَ وَهِيَ أُمُّ عَائِشَةَ لَمَّا قِيْلَ فِيهَا روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے حضرت ام رومان ح بخاری کے بعض نسخوں میں اس جگہ عَنْ سُفْيَانَ ہے۔ (دیکھئے صحیح البخاري نسخة اليونينية جز ۴ صفحه ۱۵۰)