صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 299 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 299

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۹۹ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء فَعَادَتْ قَالَ شُعْبَةُ فَقَالَ فِي الثَّالِثَةِ طاری ہو جائے گی۔ آپ نے پھر فرمایا اور حضرت أَوِ الرَّابِعَةِ إِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوْسُفَ عائشہ نے وہی کہا۔ شعبہ نے کہا: آپ نے تیسری یا چوتھی بار فرمایا: تم تو یوسف کی ساتھ والیاں ہو۔ ابو بکر مُرُوْا أَبَا بَكْرٍ۔ سے کہو کہ نماز پڑھائیں۔) اطرافه: ١٩٨، ٦٦٤ ، ٦٦٥، 679، 63، ۶۸7، ۱۲، ۱۳، ٧١٦، ٢٥٨٨، ٣٠٩٩، ۷۳۰۳ ،٤٤٤٢، ٤٤٤٥، ٥٧١٤ ٣٣٨٥: حَدَّثَنَا الرَّبِيعُ بْنُ يَحْيَى ۳۳۸۵ ربیع بن يحي بصری نے ہم سے بیان کیا کہ الْبَصْرِيُّ حَدَّثَنَا زَائِدَةُ عَنْ عَبْدِ الْمَلِكِ زائده (بن قدامہ ) نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے عبدالملک سے، بْنِ عُمَيْرٍ عَنْ أَبِي بُرْدَةَ بْنِ أَبِي مُوسَى بن عمیر سے، انہوں نے ابو بردہ بن ابی موسیٰ ابو بردہ نے اپنے باپ سے روایت کی کہ انہوں نے عَنْ أَبِيْهِ قَالَ مَرِضَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم بیمار ہوئے اور آپ نے فرمایا: عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَقَالَ مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَلْيُصَلِّ ابوبکر سے کہو لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ حضرت عائشہ بِالنَّاسِ فَقَالَتْ عَائِشَةُ إِنَّ أَبَا بَكْرٍ نے کہا: ابوبکر تو ایسے ایسے آدمی ہیں۔ (یعنی نرم دل ) رَجُلٌ كَذَا فَقَالَ مِثْلَهُ فَقَالَتْ مِثْلَهُ فَقَالَ آپؐ نے پھر وہی فرمایا۔ حضرت عائشہ نے بھی اسی مُرُوا أَبَا بَكْرٍ فَإِنَّكُنَّ صَوَاحِبُ يُوسُفَ طرح کہا جس طرح پہلے کہا تھا۔ آپ نے فرمایا: ابو بکر سے کہو نماز پڑھائیں۔ تم تو یوسف کی ساتھ والیاں فَأَمَّ أَبُو بَكْرٍ فِي حَيَاةِ رَسُوْلِ اللَّهِ ہو۔ چنانچہ حضرت ابو بکر نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ وَقَالَ حُسَيْنٌ کی زندگی میں امامت کی حسین ( بن علی جعفی ) نے عَنْ زَائِدَةَ رَجُلٌ رَقِيقٌ۔ طرفه ٦٧٨۔ زائدہ سے یہ الفاظ نقل کئے (کہ حضرت ابوبکر) نرم دل آدمی ہیں۔ ٣٣٨٦: حَدَّثَنَا أَبُو الْيَمَانِ أَخْبَرَنَا ۳۳۸۶: ابوالیمان نے ہم سے بیان کیا کہ شعیب نے شُعَيْبٌ حَدَّثَنَا أَبُو الزِّنَادِ عَنِ الْأَعْرَجِ ہمیں خبر دی۔ ابوالزناد نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اعرج عَنْ أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ ہے، انہوں نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے قَالَ رَسُوْلُ اللهِ صَلَّى اللهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ روایت کی کہ انہوں نے کہا: رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم