صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 298
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۹۸ ٢٠ - کتاب احاديث الأنبياء قَالُوْا لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ قَالَ تقوى الله اختیار کیا۔ لوگوں نے کہا: اس کے متعلق فَأَكْرَمُ النَّاسِ يُوسُفُ نَبِيُّ اللَّهِ ابْنُ آپ سے نہیں پوچھ رہے۔ آپ نے فرمایا: پھر لوگوں نَبِيِّ اللَّهِ ابْنِ نَبِيِّ اللَّهِ ابْنِ خَلِيلِ اللَّهِ میں سب سے بڑھ کر شریف یوسف ہیں جو اللہ کے نبی ، نبی اللہ کے بیٹے ، نبی اللہ کے پوتے اور خلیل اللہ قَالُوا لَيْسَ عَنْ هَذَا نَسْأَلُكَ قَالَ فَعَنْ (حبیب خدا) کے پڑپوتے ہیں۔ انہوں نے کہا: اس مَعَادِنِ الْعَرَبِ تَسْأَلُوْنَنِي النَّاسُ مَعَادِنُ کے متعلق بھی ہم آپ سے نہیں پوچھتے ۔ آپ نے خِيَارُهُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُهُمْ فِي فرمایا: تو کیا پھر تم مجھ سے عربوں کے خاندانوں کی نسبت پوچھتے ہو ؟ لوگ بھی کانیں ہیں۔ ان میں سے الْإِسْلَامِ إِذَا فَقِهُوْا ۔ جو جاہلیت میں اچھے تھے وہ اسلام میں بھی اچھے ہیں، بشرطیکہ دین سیکھیں اور سمجھیں۔ أَخَبَرَنَا مُحَمَّدُ بْنُ سَلَامٍ أَخْبَرَنِي محمد بن سلام (بیکندی) نے مجھ سے بیان کیا کہ عَبْدَةُ عَنْ عُبَيْدِ اللَّهِ عَنْ سَعِيدٍ عَنْ عبدہ نے مجھے بتایا۔ انہوں نے عبید اللہ سے، انہوں أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ عَنِ النَّبِيِّ في سعيد (مقبری) سے ، سعید نے حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے، انہوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ بِهَذَا۔ یہی روایت نقل کی۔ اطرافه: ٣٣٥٣، ٣٣٧٤، ٣٤٩٠، ٤٦٨٩۔ ٣٣٨٤: حَدَّثَنَا بَدَلُ بْنُ الْمُحَبَّرِ ۳۳۸۴ : بدل بن مخبر نے ہم سے بیان کیا کہ شعبہ أَخْبَرَنَا شُعْبَةُ عَنْ سَعْدِ بْنِ إِبْرَاهِيمَ نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے سعد بن ابراہیم سے قَالَ سَمِعْتُ عُرْوَةَ بْنَ الزُّبَيْرِ عَنْ روایت کی کہ انہوں نے کہا: میں نے عروہ بن زبیر سے سنا۔ انہوں نے حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا أَنَّ النَّبِيَّ روایت کی کہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم نے ان سے فرمایا: صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ لَهَا مُرِي ابوبکر سے کہو کہ لوگوں کو نماز پڑھائیں۔ حضرت أَبَا بَكْرٍ يُصَلِّي بِالنَّاسِ قَالَتْ إِنَّهُ رَجُلٌ عائشہ نے کہا: وہ تو بہت ہی نرم دل آدمی ہیں۔ أَسِيفٌ مَتَى يَقُمْ مَّقَامَكَ رَقَّ فَعَادَ جونہی آپ کی جگہ کھڑے ہوں گے، ان پر رقت