صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 296
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۹۶ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِلْمُتَوَسِّمِینَ یعنی اس (ذکر ) میں غور کرنے والوں کے لئے یقینا کئی نشان ہیں۔ یہ معنی مشہور عالم زبان عربی فراء نے کئے ہیں۔ ابو عبیدہ نے مُتَوَسِّمِینَ کا مفہوم مُتَبَصِرِينَ یعنی مُتَثَبِّتِينَ بتایا ہے۔ مشاہدات سے مثبت نتیجہ حاصل کرنے والے لوگ ۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحه ۵۰۵) لَبِسَبِيلٍ کے معنی لبطَرِيقِ کے کئے گئے ہیں یعنی راستہ اللہ تعالیٰ فرماتا ہے: وَإِنَّهَا لَبِسَبِيلٍ مُّقِيمٍ یعنی لوط کی بستیاں ( غیر معروف نہیں) بلکہ بڑے مستقل راستے ہی پر واقع ہیں۔ (الحجر: ۷۷) اس سے وہ کار روانی شاہراہ مراد ہے جو حجاز سے شام کو جاتی ہے۔ اس کے آس پاس ہی لوگ کی بستیاں تھیں جن کا نام و نشان مٹ گیا۔ مذکورہ بالا الفاظ کی شرح ضمنی تعلق کی وجہ سے باب میں شامل کی گئی ہے۔ امام ابن حجر نے مذکورۃ الصدر شرح سے متعلق دو باتوں کی طرف توجہ دلائی ہے۔ اول یہ شرح صرف مستملی کے نسخہ صحیح بخاری میں مذکور ہے۔ دوسرے اس شرح کلمات کے بعد ثمود و صالح علیہ السلام کا واقعہ درج کیا ہے۔ (یعنی باب ۱۷) بحالیکہ ان کے ذکر کا اصل مقام عاد وجود علیہ السلام کے بعد ہے۔ (یعنی باب ۶ کے بعد ) جیسا کہ بیان ہو چکا ہے۔ سورة الحجر کے حوالہ جات کے تعلق کی وجہ سے اس قوم (یعنی نمود) کا ذکر یہاں ضمناً وارد ہوا ہے۔ ( فتح الباری جزء ۶ صفحه ۵۰۵) روایت نمبر ۳۳۷۶ میں سورۃ القمر کی آیت فَهَلْ مِنْ مُدَّكِرٍ سے سورۃ الاعراف وسورة الم وسورۃ النمل کی مذکورہ بالا آیات پر غور کرنے کی طرف توجہ دلائی گئی ہے۔ اس آیت کے یہ معنی ہیں: سو کیا کوئی نصیحت حاصل کرنے والا ہے۔ بَاب ۱۸ : أَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ (البقرة: ١٣٤) کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب پر موت کا وقت آیا ۳۳۸۲ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ مَنْصُورٍ ۳۳۸۲ اسحاق بن منصور نے ہم سے بیان کیا کہ أَخْبَرَنَا عَبْدُ الصَّمَدِ حَدَّثَنَا عَبْدُ الرَّحْمَنِ عبد الصمد نے ہمیں خبر دی۔ عبد الرحمن بن عبداللہ نے بْنُ عَبْدِ اللَّهِ عَنْ أَبِيْهِ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے باپ (عبداللہ بن دینار ) رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا عَنِ النَّبِيِّ صَلَّى اللهُ ہے، انہوں نے (حضرت عبداللہ ) بن عمر رضی اللہ عنہا عَلَيْهِ وَسَلَّمَ أَنَّهُ قَالَ الْكَرِيمُ ابْنُ ہے ، حضرت ابن عمرؓ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے الْكَرِيمِ ابْنِ الْكَرِيمِ ابْنِ الْكَرِيمِ روایت کی کہ آپ نے فرمایا: شریف، شریف کے يُوسُفُ بْنُ يَعْقُوبَ بْنِ إِسْحَاقَ بْنِ بیٹے، شریف کے پوتے، شریف کے پڑپوتے باب : قَوْلُ اللَّهِ تَعَالَى وَإِلَى ثَمُودَ أَخَاهُمُ صَالِحًا کے لیے دیکھتے صفحہ ۲۰۶ ۔