صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 289
صحيح البخاری جلد ۲ ۲۸۹ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء نَسْأَلُكَ قَالَ فَأَكْرَمُ النَّاسِ يُوسُفُ متعلق ہم آپ سے نہیں پوچھتے ۔ آپؐ نے فرمایا: نَبِيُّ اللَّهِ ابْنُ نَبِيِّ اللَّهِ ابْنِ نَبِيِّ اللهِ لوگوں میں سب سے بڑھ کے ھ کر شریف یوسف ہیں جو اللہ ابْنِ خَلِيْلِ اللَّهِ قَالُوا لَيْسَ عَنْ هَذَا کے نبی ہیں، نبی اللہ کے بیٹے ہیں، نبی اللہ کے پوتے ہیں خلیل اللہ کے پڑپوتے ہیں۔ انہوں نے کہا: اس نَسْأَلُكَ قَالَ أَفَعَنْ مَّعَادِنِ الْعَرَبِ کے متعلق بھی ہم آپ سے نہیں پوچھتے۔ آپ نے تَسْأَلُوْنَنِي قَالُوْا نَعَمْ قَالَ فَخِيَارُكُمْ فرمایا: تو پھر کیا عربوں کے خاندانوں سے متعلق مجھ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُكُمْ فِي الْإِسْلَامِ سے پوچھتے ہو؟ کہنے لگے: جی ہاں۔ آپؐ نے فرمایا: إِذَا فَقِهُوْا ۔ اطرافه: ٣٣٥٣ ٣٣٨٣، 3490، 4689 تم میں سے جو جاہلیت میں اچھے تھے، وہ اسلام میں بھی اچھے ہیں۔ بشرطیکہ دین کی باتیں سیکھیں۔ : تشريح : أَمْ كُنتُمْ شُهَدَاءَ إِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ: ترجمہ آیت یہ ہے۔ کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب پر موت ( کی گھڑی) آئی (اور ) جب اس نے اپنے بیٹوں سے کہا کہ تم میرے بعد کس کی عبادت کرو گے؟ انہوں نے جوابا کہا کہ ہم تیرے معبود اور تیرے باپ دادوں ابراہیم ، اسماعیل اور اسحاق کے معبود کی جو ایک ہی معبود ہے ، عبادت کریں گے اور ہم اسی کے فرماں بردار ہیں۔ حدیث زیر باب میں حضرت اسحاق ، حضرت یعقوب اور حضرت یوسف کے نبی ہونے کی نسبت بھی صراحت ہے۔ أَفَعَنُ مَعَادِنِ الْعَرَبِ : یعنی باعتبار اصل دریافت کرتے ہو تو اس کا جواب یہ ہے: فَخِيَارُكُمْ فِي الْجَاهِلِيَّةِ خِيَارُكُمْ فِي الإِسْلَامِ تم میں سے جو لوگ بحیثیت اخلاق فاضلہ جاہلیت میں اچھے تھے، وہ اسلام میں بھی اچھے ہیں۔ اِذَا فَقِهُوا بشرطیکہ دین میں سمجھ دار ہوں۔ ایسے لوگ جاہلوں سے افضل ہیں خواہ وہ اخلاق میں اچھے ہوں۔ یعنی وہ اپنے اندر خوبیاں جمع رکھتے ہیں۔ ایک نیکی اور دوسری علم کی۔ اس تعلق میں کتاب العلم باب ۲ کی تشریح بھی دیکھئے۔ بَاب ١٥ : وَلُوْطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِةِ أَتَأْتُونَ الْفَاحِشَةَ وَأَنْتُمْ تُبْصِرُونَ ) اور (ان سے) لوط کا (ذکر کر ) جب اس نے اپنی قوم سے کہا: کیا تم بدکاری کا ارتکاب کرتے ہو حالانکہ تم دانا و بینا ہو أَئِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ شَهْوَةً تم ہو کہ عورتیں چھوڑ کر مردوں سے شہوت رانی کرتے مِنْ دُونِ النِّسَاءِ بَلْ أَنْتُمْ قَوْمٌ ہو۔ (تم دانائی سے کام نہیں لیتے) بلکہ ایسے لوگ ہو جو