صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 288 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 288

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۸۸ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء بَاب ۱۳ : قِصَّةُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ عَلَيْهِمَا السَّلَامُ اسحاق بن ابراہیم علیہما السلام کا بیان فِيْهِ ابْنُ عُمَرَ وَأَبُو هُرَيْرَةَ عَنِ النَّبِيِّ اس (باب) میں حضرت ابن عمرؓ اور حضرت ابو ہریرہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ۔ نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے روایت کی ۔ تشريح : قِصَّةُ إِسْحَاقَ بْنِ إِبْرَاهِيمَ : امام بخاری نے اس باب کے تحت کوئی روایت نقل نہیں کی۔ بلکہ صرف ابن اسحاق کی اس روایت کی طرف اشارہ کیا ہے جو حضرت اسحاق علیہ السلام کی پیدائش کے بارے میں انہوں نے نقل کی ہے۔ یعنی یہ کہ حضرت ہاجرہ اور حضرت سارہ علیہما السلام ایک ہی وقت میں حاملہ ہوئیں اور جنہیں ۔ ( فتح الباری جزء ۲ صفحہ ۵۰۱) یہ درست نہیں اور محض ایک قصہ ہے جس کی کوئی صحیح سند نہیں۔ فِيهِ ابْنِ عُمَرَ وَأَبُو هُرَيْرَةَ : حضرت عبداللہ بن عمر کی روایت کے لئے دیکھئے باب ۱۹ روایت نمبر ۳۳۹۰۔ اور حضرت ابوہریرہ کی روایت اگلے باب میں دیکھئے روایت نمبر ۳۳۷۴ جس میں حضرت یوسف علیہ السلام نبی اللہ سب سے بڑھ کر شریف النفس قرار دیئے گئے ہیں جو حضرت یعقوب نبی اللہ کے بیٹے اور حضرت اسحاق نبی اللہ کے پوتے اور حضرت خلیل اللہ کے پڑپوتے تے تھے۔ حضرت ابو ہریرہ کے حوالے سے یہی بتانا مقصود ہے اور باقی روایتیں ساقط الاعتبار ہیں۔ باب ١٤ أَمْ كُنْتُمْ شُهَدَاءَ اِذْ حَضَرَ يَعْقُوبَ الْمَوْتُ إِلى قَوْلِهِ وَنَحْنُ لَهُ مُسْلِمُونَ کیا تم اس وقت موجود تھے جب یعقوب پر موت کا وقت آیا ۔۔۔ اور ہم اس کے فرماں بردار ہیں (البقرة: ١٣٤) ٣٣٧٤ : حَدَّثَنَا إِسْحَاقُ بْنُ إِبْرَاهِيمَ ۳۳۷۴: اسحاق بن ابراہیم نے ہم سے بیان کیا۔ سَمِعَ الْمُعْتَمِرَ عَنْ عُبَيْدِ اللهِ عَنْ انہوں نے معتمر سے سنا۔ انہوں نے عبید اللہ (عمری ) سَعِيدِ بْنِ أَبِي سَعِيدٍ الْمَقْبُرِيِّ عَنْ سے، عبید اللہ نے سعید بن ابی سعید مقبری سے ، سعید أَبِي هُرَيْرَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ قَالَ قِيلَ نے حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت کی۔ انہوں نے کہا: نبی صلی اللہ علیہ وسلم سے پوچھا گیا: لوگوں میں لِلنَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مَنْ سب سے زیادہ شریف کون ہے؟ آپ نے فرمایا: ان أَكْرَمُ النَّاسِ قَالَ أَكْرَمُهُمْ أَتْقَاهُمْ میں سب سے زیادہ شریف وہ ہے جو ان میں سب سے قَالُوا يَا نَبِيَّ اللهِ لَيْسَ عَنْ هَذَا بُڑھ کر متقی ہے۔ لوگوں نے کہا: یا نبی اللہ ! اس کے