صحیح بخاری (جلد ششم)

Page 250 of 516

صحیح بخاری (جلد ششم) — Page 250

صحيح البخاری جلد ۲ ۲۵۰ ۲۰ - کتاب احاديث الأنبياء باب ۱۰ ٣٣٦٦ : حَدَّثَنَا مُوسَى بْنُ إِسْمَاعِيلَ ۳۳۶۶ : موسیٰ بن اسماعیل نے ہم سے بیان کیا کہ حَدَّثَنَا عَبْدُ الْوَاحِدِ حَدَّثَنَا الْأَعْمَشُ عبد الواحد نے ہمیں بتایا۔ اعمش نے ہم سے بیان حَدَّثَنَا إِبْرَاهِيمُ التَّيْمِيُّ عَنْ أَبِيْهِ قَالَ کیا، کہا: ابراہیم تھی نے ہمیں بتایا۔ انہوں نے اپنے سَمِعْتُ أَبَا ذَرٍ رَضِيَ اللهُ عَنْهُ قَالَ باپ سے روایت کی ۔ ان کے باپ نے کہا: میں نے قُلْتُ يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ مَسْجِدٍ وُضِعَ حضرت ابوذر رضی اللہ عنہ سے سنا۔ وہ کہتے تھے: میں فِي الْأَرْضِ أَوَّلَ قَالَ الْمَسْجِدُ نے کہا: یا رسول اللہ ! زمین میں پہلے کونسی مسجد بنائی الْحَرَامُ قَالَ قُلْتُ ثُمَّ أَيِّ قَالَ گئی؟ آپ نے فرمایا: مسجد حرام کہتے تھے میں نے الْمَسْجِدُ الْأَقْصَى قُلْتُ كَمْ كَانَ کہا: پھر اس کے بعد کوئی؟ فرمایا: مسجد اقصی میں نے کہا: ان دونوں میں کتنا فاصلہ تھا؟ فرمایا: چالیس بَيْنَهُمَا قَالَ أَرْبَعُوْنَ سَنَةً ثُمَّ أَيْنَمَا سال۔ پھر اس کے بعد ( فرمایا: ) جہاں کہیں بھی نماز کا أَدْرَكَتْكَ الصَّلَاةُ بَعْدُ فَصَلَّة فَإِنَّ وقت تمہیں آجائے وہیں نماز پڑھ لو۔ کیونکہ اصل الْفَضْلَ فِيْهِ۔ طرفه ٣٤٢٥۔ فضیلت تو اسی میں ہے۔ ٣٣٦٧ : حَدَّثَنَا عَبْدُ اللهِ بْنُ مَسْلَمَةَ ۳۳۶۷ : عبد اللہ بن مسلمہ نے ہمیں بتایا۔ انہوں عَنْ مَالِكٍ عَنْ عَمْرِو بْنِ أَبِي عَمْرٍو نے مالک سے، مالک نے عمرو بن ابی عمرو سے جو مَوْلَى الْمُطَّلِبِ عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِكٍ مطلب کے آزاد کردہ غلام تھے۔ انہوں نے حضرت رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُ أَنَّ رَسُولَ اللهِ انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو اُحد ( پہاڑ ) دکھائی دیا۔ فرمایا: یہ وہ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ طَلَعَ لَهُ أَحَدٌ پہاڑ ہے جو ہم سے محبت رکھتا ہے اور ہم اس سے محبت فَقَالَ هَذَا جَبَلْ يُحِبُّنَا وَنُحِبُّهُ اللَّهُمَّ رکھتے ہیں۔ اسے الله ابراج ا۔ اے اللہ ! ابراہیم نے مکہ کو حرم قرار دیا تھا إِنَّ إِبْرَاهِيمَ حَرَّمَ مَكَّةَ وَإِنِّي أُحَرِّمُ مَا اور میں اس جگہ (یعنی مدینہ ) کو جو دونوں پتھر یلے بَيْنِ لَا بَتَيْهَا ۔ وَرَوَاهُ عَبْدُ اللهِ بْنُ زَيْدِ میدانوں کے درمیان (واقع) ہے حرم قرار دیتا